ETV Bharat / state

Kolkata Municipal Corporation Polls: ٹی ایم سی امیدوار فیض احمد خان نے پرچہ داخل کیا - کولکاتا میونسپل انتخابات امیدواروں کی فہرست

جنوبی کولکاتا South Kolkata کے وارڈ نمبر 66 سے ترنمول کانگریس کے امیدوار فیض احمد خان TMC Candidate Faiz Ahmed Khan اپنے حامیوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی کے لئے علی پور Alipur پہنچے اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات Kolkata Municipal Corporation Polls کے لئے پرچہ داخل کیا۔

ترنمول کانگریس کے امیدوار فیض احمد خان نے پرچہ داخل کیا

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 5:53 PM IST

ریاست مغربی بنگال West Bengal میں کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات Kolkata Municipal Corporation Polls کی تاریخوں کے اعلان کے بعد اس کے اطراف کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے۔ وہیں اسمبلی انتخابات 2021 میں نمایاں کامیابی کے بعد حکمراں جماعت ترنمول کانگریس Trinamool Congress کولکاتا میونسپل کارپوریشن پر جیت حاصل کرنے کے لیے پرعزم نظر آرہی ہے۔

ترنمول کانگریس کے امیدوار فیض احمد خان نے پرچہ داخل کیا
جنوبی کولکاتا South Kolkata کے وارڈ نمبر 66 سے ترنمول کانگریس کے امیدوار فیض احمد خان TMC Candidate Faiz Ahmed Khan اپنے حامیوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی کے لئے علی پور Alipur پہنچے اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لئے پرچہ داخل کیا۔ علی پور میں پرچہ داخل کرنے کے دوران امیدواروں اور ان حامیوں نے کورونا گائیڈ لائن کا پورا پورا خیال رکھا، جس کے بارے میں انتخابی کمیشن نے پہلے ہی واضح لفظوں میں کہہ دیا تھا۔

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد ترنمول کانگریس کے امیدوار فیض احمد خان نے گزشتہ مرتبہ کی طرح امسال بھی اپنی جیت کی امید کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ ترنمول کانگریس کے دوسرے امیدواروں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔

واضح رہے کہ 19 دسمبر کو کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہونے ہیں جس کی تیاریاں زوروں پر جاری ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اپنے اپنے امیدواروں کے ناموں کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے۔ بی جے پی نے 29 نومبر کو اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.