ETV Bharat / state

Shatrughan Sinha On Lok Sabha By-elections: 'بیان بازی کے سبب کسی تنازعہ میں پڑنا نہیں چاہتا' - لوک سبھا ضمنی انتخابات

آسنسول سے ترنمول کانگریس کے امیدوار شتروگھن سنہا نے کہا کہ وہ بیان بازی کرکے کسی بھی تنازعہ میں پڑنا نہیں چاہتے ہیں۔ ان کی پارٹی سب کچھ دیکھ رہی ہے، فیصلہ پارٹی ہی کرے گی۔ Asansol Lok Sabha Bypoll

Shatrughan Sinha On Lok Sabha By-elections: 'بیان بازی کے سبب کسی تنازع میں پڑنا نہیں چاہتا'

author img

By

Published : Apr 12, 2022, 3:34 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول میں سخت سکیورٹی انتظامات Strict Security In Asansol کے درمیان لوک سبھا ضمنی انتخابات Lok Sabha By-elections کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ آسنسول سے ترنمول کانگریس کے امیدوار شتروگھن سنہا نے ووٹنگ کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے حالات کا جائزہ لیا۔ اس درمیان شتروگھن سنہا نے کہا کہ وہ بیان بازی کرکے کسی بھی تنازعہ میں پڑنا نہیں چاہتے ہیں۔ ان کی پارٹی سب کچھ دیکھ رہی ہے اور کیا کہنا ہے کیا نہیں، وہ فیصلہ کرے گی۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار شتروگھن سنہا نے کہا کہ بی جے پی کی امیدوار پر حملہ Attack On BJP Candidate ہوا ہے۔ اس کے بارے میں وہ کیسے کچھ کہہ سکتے ہیں۔ کس نے اور کیوں حملہ کیا۔ اس کے بارے میں ان سے بہتر کوئی دوسرا بتا نہیں سکتا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ انتخابی کمیشن، پولیس انتظامیہ، مرکزی فورسز پورے حالات پر نظر رکھنے کے لیے ہے۔ ان سے شکایت کی جائے۔ ہم سے نہیں بلکہ ان سے ہی مسئلے کا حل نکلے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ انہیں صرف اتنا پتہ ہے کہ وہ لوک سبھا ضمنی انتخابات جیت رہے ہیں، آسنسول کے لوگوں نے ترنمول کانگریس Trinamool Congress کو جیت دلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ آسنسول میں ضمنی لوک سبھا انتخابات کے دوران نامعلوم شرپسندوں نے بی جے پی کی امیدوار اگنی مترا پال کی گاڑی پر پتھراؤ Attack On BJP Candidate Agni Mitra Pal کیا تھا، جس سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.