ETV Bharat / state

ترنمول اوربی جے پی کے کارکنان کے درمیان تصادم

شمالی24پرگنہ کے گھولہ تھانہ علاقے میں ترنمول کانگریس اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے حامیوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص کو گولی لگی جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گیے۔

ترنمول اوربی جے پی کے کارکنان کے درمیان تصادم
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 1:43 PM IST

مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے حامیوں کواس وقت مذمت کا سامان کرناپڑاجب طاقت کی بد ولت علاقے پرقبضہ کرنے کے دوران مقامی باشندوں نے احتجاج کیا۔

ذرائع کے مطابق گھولہ تھانہ کے تحت پوربوپلی علاقے میں واقع ایک مکان میں بی جے پی کے رہنما کشیوررائے میٹنگ کے بعد اپنے حامیوں کے ساتھ باہر آئے اور نعرہ بازی کرنے لگے ۔

ترنمول اوربی جے پی کے کارکنان کے درمیان تصادم

مقامی باشندوں نے اس کی مخالفت کی تو بی جے پی کے حامیوں نے ہنگامہ برپا کردیا۔ اس دوران بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران فائرنگ بھی ہوئی جس میں ایک شخص کوگولی لگی جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گیے ۔

پولیس کاکہناہے کہ تصادم کے بعد حالات کو قابو میں کرلیا گیا ہے۔جھڑپ میں ملوث متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ زخمیوں کومقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک شخص کے پاوں میں گولی لگی ہے۔تمام افراد خطرے سے باہر ہیں۔

پولیس کے مطابق حالات پر قابو پانے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا گیا ہے۔علاقے میں آر اے ایف اور پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے رہنماکے مطابق بی جے پی کے کارکنان علاقے پرقبضہ کرنے کی کوشش کی ۔ مقامی باشندوں نے جب اس کی مخالفت کی توانہوں نے لاٹھیوں سے حملہ کردیا۔

بی جے پی کے رہنماکیشورکر کاکہناہے کہ ترنمول کانگریس اور پولیس اہلکاروں نے بی جے پی کے کارکنان پر حملہ کیا۔ ان پر لاٹھی چارج کیاگیا ہے۔ترنمول کانگریس کے تمام الزامات بے بنیادہے۔

بی جے پی کے رہنمانے پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.