ETV Bharat / state

ممتا کی اپنے ہی رہنماؤں کو ہدایت - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی

ریاستی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کوچ بہار میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ضلع کے اپنے ہی رہنماؤں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کسی کی غلطی کا خمیازہ پارٹی نہیں بھگتے گی۔

ممتاکی اپنے ہی رہناوں کو ہدایت
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 1:31 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی لوک سبھا انتخابات کے بعد پہلی مرتبہ کوچ بہار کادورہ کیا۔وزیراعلیٰ اپنے دورے کے دوران ضلع کے ترنمول کانگریس کے رہنماوں کو پارٹی کے کھلواڑ نہ کرنے کی سخت ہدایت دی۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہناہے کہ پارٹی میں رہنے والے سبھی ایک ہیں۔ ان میں کوئی بڑا یا چھوٹا نہیں ہے۔میں کسی کے درمیان امیتاز نہیں برتی ہوں ۔

ممتاکی اپنے ہی رہناوں کو ہدایت

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے ایک رکن پارلیمان،ایک رکن اسمبلی،کونسلرز،پنچایت پردھان اور پنچایت سبھادپتی سب کے سب ایک ہیں۔ تمام لوگ پارٹی کے لیے کام کر تے ہیں۔

ممتابنرجی کاکہناہے کہ جب پارٹی میں سب ایک ہیں اور سب کی ذمہ داری یکساں ہیں تو انہیں تمام باتوں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ان کی ایک غلطی سب کے لیے پریشانی کی وجہ بن سکتی ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کے مطابق ہر جگہ ایک دولوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ادارے کو تھوڑی دشواری ہوتی ہے۔ میں ان لوگوں کو کہناچاہری ہوں کہ ایک آدمی کی وجہ سےپارٹی زہرنہیں پی سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایک رہنما کی غلطی سے پارٹی اور اس کے دوسرے انمانداررہنماوں پرتنقیدکی جائے تو یہ بالکل غلط ہے۔ایک آدمی کی غلطی کاخمیازہ پارٹی اور اس کے ایماندارلوگوں کوبھگتنے کی ضرورت نہیں ہے۔

غلطی کرنے والے لوگوں کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھا جائے گااور اس کے بعد عوام انہیں سبق سکھائیں گے۔

ممتابنر جی کاکہنا ہے کہ اس سے قبل ترنمول کانگریس چھوڑ کر جانےو الے کتنی رہنماوں کوعوام نے سبق سکھا یا ہےاور مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

ترنمول سربراہ کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنماوں سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ایک بار غلطی ہوچکی ہے۔اس غلطی سے سبق حاصل کرکے مذہب کے نام پر سیاست کرنے والی جماعت کو بنگال سے صفایا کرنے کی تیاری شروع کردینی چاہیے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.