ETV Bharat / state

کولکتہ پورٹ حلقے سے کانگریس امیدوار نے جیت کا دعوی کیا - انتخابات 2021 کے

کولکاتا پورٹ اسمبلی حلقے میں ترنمول کانگریس کے رہنما اور وزیر فرہاد حکیم اور مغربی بنگال پردیش کانگریس کے نائب صدر محمد مختار کے درمیان مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔

wb_kol_congress candidate md mukhtar praise election commission _wbur10001
کولکتہ پورٹ حلقے سے کانگریس امیدوار نے جیت کا دعوی کیا
author img

By

Published : Apr 25, 2021, 10:55 AM IST

ریاست مغربی بنگال میں آئندہ 26 اپریل کو کولکاتا پورٹ حلقہ سمیت 36 سیٹوں کے لئے ووٹنگ ڈالے جائیں گے۔ اس کو لے کر تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

کولکتہ پورٹ حلقے سے کانگریس امیدوار نے جیت کا دعوی کیا

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے تحت ساتویں مرحلے میں 26 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جس کی تمام تیاری مکمل کر لی گئی ہیں۔ 22 اپریل کو ساتویں مرحلے میں کل 36 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

کولکتہ پورٹ اسمبلی حلقے سے ترنمول کانگریس کے امیدوار فرہاد حکیم، کانگریس کے امیدوار محمد مختار اور بھوجن سماج پارٹی سے سرفراز خان ہیں۔ کولکاتا پورٹ اسمبلی حلقے میں ترنمول کانگریس کے رہنما اور وزیر فرہاد حکیم اور مغربی بنگال پردیش کانگریس کے نائب صدر محمد مختار کے درمیان مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔ کولکاتا پورٹ اسمبلی حلقے میں دونوں امیدوار اپنی اپنی جیت کے دعویٰ کر رہے ہیں۔

کانگریس کے امیدوار محمد مختار کا کہنا ہے کہ کون جیتے گا کون ہارے گا اس کے بارے میں کچھ کہنا جلد بازی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گھر گھر جا رہا ہوں، لوگوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.