ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں ٹیچر کے ساتھ مار پیٹ - مغربی بنگال کے ضلع جنوبی دیناج پور

ریاست مغربی بنگال کے ضلع جنوبی دیناج پور میں مبینہ طور پر ایک پرائمری اسکول کی ٹیچر کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے معاملے میں ٹیچر نے پانچ افراد اور ٹی ایم سی لیڈر کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔

مغربی بنگال میں ٹیچر کے ساتھ مار پیٹ
مغربی بنگال میں ٹیچر کے ساتھ مار پیٹ
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 3:18 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:24 AM IST

یہ معاملہ گنگرام پور علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک پرائمری اسکول ٹیچر کے ساتھ پیش آیا۔
ٹیچر کا الزام ہے کہ مغربی بنگال میں سڑک کی تعمیر کے لیے اس کی زمین کو جبری طور پر قبضہ کیا جارہا ہے، جب ٹیچر نے اس ظلم کے خلاف احتجاج کیا تھا تو اس کو رسی سے باندھ کر مبینہ طور پر گھسیٹا گیا ۔
ٹیچر نے الزام لگایا کہ جبری طور پر زمین قبضہ کیے جانے پر اس نے جب احتجاج کیا تو مقامی ٹی ایم سی لیڈر امل سرکار اور لوگوں نے اس کی بری طرح سے پٹائی کی۔

پولیس نے اس معاملے میں تحقیقات شروع کردی ہے ۔وہیں ضلع کے ٹی ایم سی لیڈر کو پارٹی سے معطل کردیا گیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے لوگوں کے گروپ کے ساتھ مل کر ٹیچر پر حملہ کیا تھا۔

Intro:Body:

https://www.aninews.in/news/national/general-news/teacher-assaulted-in-wb-after-defying-land-acquisition-bid-for-road-construction20200203051821/

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.