ETV Bharat / state

بنگال کی میگھالیہ پر جیت

author img

By

Published : Nov 11, 2019, 5:46 PM IST

ابھیمنو ایشورن اور ویویک سنگھ کی نصف سنچریوں کے بعد گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کی بد ولت بنگال نے میگھالیاکو 54 رنوں سے شکست دے کر سید مشتاق علی ٹرافی میں مسلسل دوسری جیت درج کی ۔

بنگال کی میگھالیہ پر جیت

بنگال کے مقررہ20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر207 رنوں کے ہدف کا تقاقب کرتے ہوئے میگھالیہ نے 20 اوورز کے کوٹے میں چار وکٹوں کے نقصان پر 153 رن بنا سکی ۔

میگھالیہ کی جانب سے سنجے یادو45رن،ورنین انگٹی39،،روی تیجا28 اورپنت بشٹ27 رن بناکرنمایاں اسکورر رہے ۔

میگھالیہ کی ٹیم مقررہ20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 153 رن بنا ہی بناسکی۔ بنگال کی جانب سےایشان پورل اورارنب نندی کو دو دو وکٹ ملے۔

ممبئی کےوانکھڑے اسٹیڈیم میں کھیلے سید مشتاق علی ٹی۔20 ٹرافی کے گروپ ڈی میں کھیلے گیے میچ میگھالیہ نے ٹاس جیت کر بنگال کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

بنگال کے سلامی بلے باز سریوتس گوسوامی (29)اورویویک سنگھ (57) نے پہلے وکٹ کے لیے79 رنوں کی شاندار شروعات دلا کر آ وٹ ہوئے۔

اس کے بعد ابھمنوایشورن نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 32 گیندوں پر تین چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 61 رن بنا کر نیگی کی گیند پر آ وٹ ہوئے۔کپتان منوج تیواری نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے29 گیندوں پر ایک چوکا اور دو چھکوں کی مدد سے 45 رن بنا کر نیگی کے دوسرے شکار بنے۔

بنگال نے مقررہ20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 207رنوں کا ہمالیائی اسکور کھڑا کیا۔ میگھالیہ کی جانب سے ابھے نیگی کو دوجبکہ مارک اوربسوا کو ایک ایک وکٹ ملے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.