ETV Bharat / state

Supreme Court Seeks West Bengal Speaker's Decision: مکل رائے کی رکنیت پر دو ہفتے میں فیصلہ کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم

مغربی بنگال اسمبلی سے مکل رائے کی رکنیت خارج کرنے کو لیکر Supreme Court Seeks West Bengal Speaker's Decision سپریم کورٹ میں چل رہے معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر کو آئندہ دو ہفتے کے درمیان فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

مکل رائے کی رکنیت پر دو ہفتے میں فیصلہ کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 10:59 PM IST

بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کے بعد مکل رائے کی رکنیت خارج کرنے کی ریاستی بی جے پی نے اپیل کی تھی لیکن اسپیکر کی جانب سے کوئی کارروائی نہ کیے جانے پر بی جے پی نے عدالت میں اپیل کی تھی۔

بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے مکل رائے کی رکنیت کو خارج کرنے کو لیکر بی جے پی سپریم کورٹ پہنچی تھی جس پر سپریم کورٹ نے Supreme Court Seeks West Bengal Speaker's Decision مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی کو 17 جنوری تک فیصلہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ لیکن اس پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ تاہم آج عدالت میں ایک بار پھر شنوائی کے دوران سپریم کورٹ نے مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی کو مکل رائے کی رکنیت پر آئندہ دو ہفتے فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے مکل رائے بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے تھے۔ اس کے باوجود پی اے سی کمیٹی کا مکل رائے کو چئیرمین بنایا گیا جس پر ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری نے سوال اٹھاتے ہوئے مکل رائے کی رکنیت خارج کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ دوسری جانب مکل رائے کا کہنا ہے کہ انہوں ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے بلکہ وہ ابھی بھی بی جے پی میں ہیں۔ عدالت میں بھی ان کے وکیل نے یہی موقف رکھا ہے۔ مزید کہاکہ بی جے پی نے بھی ان پارٹی سے معطل نہیں کیا ہے'۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.