ETV Bharat / state

شرپسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار زخمی

سندیش کھالی میں مچھلی پالن والی تالاب کو لے کر دو جماعتوں میں جھڑپ کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچی جہاں شرپسندوں کی گولی سے تین پولیس اہلکار اور مقامی شخص زخمی ہوگئے۔

شرپسندوں کی گولی سے تین پولس اہلکار زخمی
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 9:55 PM IST

مغربی بنگال کے سندیش کھالی میں مچھلی پالن والی تالاب کو لیکر دو جماعتوں میں جھڑپ کی خبر سن کر جب پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران ایک سب انسپکٹر کے ہمراہ تین پولس اہلکار اور ایک مقامی شخص شرپسندوں کی گولی سے زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے سندیش کھالی کے کھلنا میں پیش آیا۔

مچھلی پالن والی تالاب کو لیکر کر دو جماعتوں میں جھڑپ ہوگئی جس کی اطلاع پاکر سب انسپکٹر آرمڈ ہلدار کی قیادت میں کئی پولس اہلکار کھلنا گاؤں میں چھاپہ ماری کی اچانک گولیاں چلنے لگی.

جس میں سب انسپکٹر ارندم ہلدار کے علاوہ پولس اہلکار بسواجیت مائتی،سوک پولس بابو سونا سنگھ اور ایک مقامی شخص زخمی ہوگئے ارندم ہلدار کھلنا کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کی باقی تین لوگوں کو کولکاتا میں علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا.

پولس ذرائع کے مطابق کیدار سرکار اور بدھان سردار نام کے شرپسند نے پولس پر گولی طلائی ہے ۔آج ایک بار پھر پولس نے گاؤں میں چھاپہ ماری کی اسلحہ کے ساتھ دو شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے .

ان کے نام ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا ہے بشیر ہاٹ ضلع پولس سپریٹنڈنٹ کنکر پرساد باروئی کی قیادت میں علاقے میں پولس بھاری تعداد میں متعین کی گئی ہے ۔

Conclusion:

Intro:مغربی بنگال کے سندیش کھالی میں مچھلی پالن والی تالاب کو لیکر دو جماعتوں میں جھڑپ کی اطلاع پاکر پولس موقع پر پہنچی جہاں شرپسندوں کی گولی سے تین پولس اہلکار اور مقامی شخص زخمی ہوگئے ۔

Body:سندیش کھالی میں مچھلی پالن والی تالاب کو لیکر دو جماعتوں میں جھڑپ کی خبر سن کر جب پولس نے موقع پر پہنچ کے حالات کو قابو کرنے کی کوشش میں ایک سب انسپکٹر کے ہمراہ تین پولس اہلکار اور ایک مقامی شخص شرپسندوں کی گولی سے زخمی ہوگئے یہ واقع مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے سندیش کھالی کے کھلنا میں پیش آیا ہے۔
مچھلی پالن والی تالاب کو لیکر کر دو جماعتوں میں جھڑپ ہوگئی جس کی اطلاع پاکر سب انسپکٹر آرمڈ ہلدار کی قیادت میں کئی پولس اہلکار کھلنا گاؤں میں چھاپہ ماری کی اچانک گولیاں چلنے لگی جس میں سب انسپکٹر ارندم ہلدار کے علاوہ پولس اہلکار بسواجیت مائتی،سوک پولس بابو سونا سنگھ اور ایک مقامی شخص زخمی ہوگئے ارندم ہلدار کھلنا کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کی باقی تین لوگوں کو کولکاتا میں علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا پولس ذرائع کے مطابق کیدار سرکار اور بدھان سردار نام کے شرپسند نے پولس پر گولی طلائی ہے ۔آج ایک بار پھر پولس نے گاؤں میں چھاپہ ماری کی اسلحہ کے ساتھ دو شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کے نام ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا ہے بشیر ہاٹ ضلع پولس سپریٹنڈنٹ کنکر پرساد باروئی کی قیادت میں علاقے میں پولس بھاری تعداد میں متعین کی گئی ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.