ETV Bharat / state

اعزازی طور پر ڈپٹی پولس کمشنر بننے والی طالبہ - one hour

آئی ایس سی امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ اور ممتاز نمبرات حاصل کرنے والی رچا اعزازی طور پر ڈپٹی پولس کمشنر بنائی گئیں۔

اعزازی طور پر ڈپٹی پولس کمشنر بننے والی طالبہ
author img

By

Published : May 8, 2019, 11:32 PM IST

آئی ایس سی امتحان میں 99.25فیصد نمبر حاصل کرنے والی رِچا سنگھ کو اعزازی طور پر ایک گھنٹے کیلئے کلکتہ پولس کا ڈپٹی کمشنر بنایا گیا۔

جی ڈی برلا سنٹر فار ایجویشن میں زیر تعلیم رچا سنگھ کے والد راجیش کمار گڑیا ہاٹ پولس اسٹیشن کے انسپکٹر ہیں۔رچا سنگھ کی کامیابی پر کلکتہ پولیس خوش ہے۔

ڈی سی کلیان مکھرجی نے رچا کو اپنی کرسی پیش کی اور وہ ایک گھنٹے دفتر میں موجود رہیں۔اس سے قبل کلکتہ پولس کمشنر ڈاکٹر راجیش کمار نے رچا کی حوصلہ افزائی کی اور اس موقع پر رچا کے والد راجیش بھی موجود تھے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.