ETV Bharat / state

kolkata STF کولکاتا ایس ٹی ایف کوممنوعہ تنظیموں کے اراکین کی تلاش

کولکاتا کی اسپیشل ٹاسک فورس کی ٹیم نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عسکریت پسند تنظیوں سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام گرفتار دو لوگوں سے پوچھ گچھ کے بعد اہم معلومات حاصل ہوئی ہے۔ kolkata STF

کولکاتا ایس ٹی ایف کوممنوعہ تنظیموں کے اراکین کی تلاش

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 2:51 PM IST

کولکاتا:کولکاتا کی اسپیشل ٹاسک فورس نے بتایا کہ جماعت المجاہدین (بنگلہ دیش) نے اس فارمولے کی بنیاد پر ریاست کے مختلف اضلاع میں سلیپر سیل بنانے کا منصوبہ بنایا رکھا ہے۔ ۔STF Search For Sleeper Cell Of Two Banned Organization کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے کولکاتا اور مختلف ضلع میں عسکریت پسندوں کے نیٹ ورک کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے بھوپال میں مدھیہ پردیش پولیس کی مدد سے دو بنگلہ دیشی عسکریت پسندوں گرفتار کرکے کولکاتا لایا۔ دونوں عسکریت پسندوں کو بنکشال عدالت میں پیش کیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے دو بنگلہ دیشی عسکریت پسندوں کے نام محمد حمید اللہ عرف راجو غازی اور محمد عقیل عرف احمد ہیں۔ انہیں مرکزی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے بھوپال سے گرفتار کیا تھا۔ القاعدہ کے دو عسکریت پسندوں، فضل احمد اور محمد حسنات کو کولکاتا پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ مالدہ کے رہنے والا ایک شخص کے گھر سے ایک پین ڈرائیو برآمد ہوئی جس میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کے بارے میں کافی معلومات موجود تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:Special power to Delhi Police: دہلی پولیس کو دہشت گردی کے خلاف کارروائی کیلئے خصوصی اختیارات دیے گئے

ایس ٹی ایف کو معلوم ہوا کہ عسکریت پسندوں کا اصل پروپیگنڈہ ویڈیو فوٹیج تھا،اس میں دکھایا گیا تھا کہ کچھ لوگوں کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایک بار پھر کچھ تنازعات کی فوٹیج بھی دکھائی گئی ۔ ویڈیو میں چند لوگوں کو حالات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے۔ اس صورتحال سے نکلنے کے لئے نوجوانوں کی برین واش کی جاتی ہے ۔ویڈیو میں ایک عظیم تر بنگلہ دیش بنانے پر بات کی جا رہی ہے۔ پولیس نے کہا کہ گرفتار افراد سے مسلسل پوچھ گچھ کی جا رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا کولکاتا اور آس پاس کے اضلاع میں عسکریت پسندوں کے نیٹ ورک اور سلیپر سیل کہاں کہاں سرگرم ہے۔STF Search For Sleeper Cell Of Two Banned Organisation

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.