ETV Bharat / state

SSC Appointment Corruption Case: مغربی بنگال کے وزیر پارتھو چٹرجی کو کلکتہ ہائی کورٹ سے 24 گھنٹوں کی راحت

کلکتہ ہائی کورٹ نے وزیر پارتھو چٹرجی کو ایس ایس سی تقرری بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی کے سامنے حاضری دینے پر 24 گھنٹوں کے لئے روک لگانے کی ہدایت دی ہے. SSC appointment barred from appearing before CBI in corruption case

مغربی بنگال کے وزیر پارتھو چٹرجی کو کلکتہ ہائی کورٹ سے 24 گھنٹوں کی راحت

author img

By

Published : Apr 13, 2022, 9:43 AM IST

مغربی بنگال میں ایس ایس سی تقرری میں بدعنوانی کا معاملہ SSC Appointment Corruption Case مزید طول پکڑنے لگا ہے. بدعنوانی کے معاملے میں سی بی آئی کی اپیل پر کلکتہ ہائی کورٹ نے سخت نوٹس لیا ہے. اسی درمیان کلکتہ ہائی کورٹ کی وزیر پارتھو چٹرجی Partha Chatterjee Case کو ایس ایس سی تقرر بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی کے سامنے حاضری دینے پر ایک دن کے لئے روک لگانے کی ہدایت دی ہے. عدالت کے حکم سے مغربی بنگال حکومت کو دھچکا پہنچا ہے.

مغربی بنگال کے وزیر پارتھو چٹرجی کو کلکتہ ہائی کورٹ سے 24 گھنٹوں کی راحت
مغربی بنگال کے وزیر پارتھو چٹرجی کو کلکتہ ہائی کورٹ سے 24 گھنٹوں کی راحت
کلکتہ ہائی کورٹ کی ڈویژنل بینچ نے ایس ایس سی تقرری معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سنگل بینچ کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے مغربی بنگال کے وزیر پارتھو چٹرجی کو سی بی آئی کے سامنے حاضر ہونے ہر 24 گھنٹوں کے لئے روک لگا دی ہے. کلکتہ ہائی کورٹ کی سنگل بینچ نے حکم دیا تھا کہ ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما اور وزیر پارتھو چٹرجی کو آج ہی کسی بھی وقت کولکاتا کے نظام پیلس میں واقع سی بی آئی دفتر میں حاضری دینا ہوگا.ریاستی وزیر کے وکلاء نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف ڈبل بینچ میں عرضی داخل کرانے کا فیصلہ کیا جس پر سماعت کے بعد ڈبل بینچ نے وزیر کے سی بی آئی کے سامنے حاضری پر کل صبح ساڑھے دس بجے تک روک لگا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دوسری طرف ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی کے وکیل نے اپنے مکل کی خراب صحت کی بنیاد پر سی بی آئی دفتر میں حاضری دینے پر روک لگانے کی اپیل کی ہے. سی بی آئی کی جانب سے سمن جاری ہونے کے بعد ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے. انہیں ایس ایس کے ایم ہسپتال میں داخل کرایا جا سکتا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.