ETV Bharat / state

جنوبی 24 پرگنہ: سندربن میں مگرمچھ کی شکل والی نایاب قسم کی مچھلی پائی گئی - گنے کا رس فروخت کرنے والے گریجویٹ نوجوان کی اونچی اڑان کا خواب

جنوبی 24 پرگنہ کے سندربن بلاک بین الاقوامی شہرت یافتہ جنگل ہے. دنیا کا سب سے بڑا منگورو جنگل (mangroov forest ) ہونے کی وجہ سے اقوام متحدہ کی جانب سے اسے ہریٹیج قرار دیا گیا ہے. سندربن نہ صرف رائل بنگال ٹائیگر بلکہ سینکڑوں اقسام کے آبی جانداروں کی وجہ سے بھی پوری دنیا میں کافی مشہور ہے.

سندربن میں مگرمچھ کی شکل والی نایاب قسم کی مچھلی پائی گئی

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 1:10 PM IST

سندربن بلاک کے ڈائمنڈ ہاربر کے کھال (نہر) میں مگرمچھ کی شکل والی نایاب قسم کی مچھلی پائی گئی جسے دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ امڈ پڑی.

سندربن میں مگرمچھ کی شکل والی نایاب قسم کی مچھلی پائی گئی
سندربن میں مگرمچھ کی شکل والی نایاب قسم کی مچھلی پائی گئی

مغربی بنگال کا جنوبی 24 پرگنہ کے سندربن بلاک بین الاقوامی شہرت یافتہ جنگل ہے. دنیا کا سب سے بڑا منگورو جنگل (mangroov forest ) ہونے کی وجہ سے اقوام متحدہ کی جانب سے اسے ہریٹیج قرار دیا گیا ہے. سندربن نہ صرف رائل بنگال ٹائیگر بلکہ سینکڑوں اقسام کے آبی جانداروں کی وجہ سے بھی پوری دنیا میں کافی مشہور ہے.

سندربن بلاک کے ڈائمنڈ ہاربر کے کھال (نہر) میں مگرمچھ کی شکل والی نایاب قسم کی مچھلی پائی گئی جسے دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ امڈ پڑی. حبیب الرحمٰن اسلام نے کہا کہ یہاں کے تمام کھال (نہریں) ندی سے جڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے اس طرح کی نایاب مچھلیاں ادھر آجاتی ہیں. انہوں نے کہا کہ مگرمچھ کی شکل والی نایاب قسم کی اس مچھلی کو کومیر ماچھ کہا جاتا ہے. اس کا وزن 48 سے 50 کیلو ہے. بازاروں میں اس کی بڑی قیمت ہے. ماہی گیر مہتاب شیخ کا کہنا ہے کہ نہر میں مچھلی مردہ پائی گئی تھی. خلیج بنگال سے متصل ندی اور نہریں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں. اکثر و بیشتر ان کھالوں (نہروں) میں مگرمچھ، ڈولفن، گھڑیال اور اس طرح کی نایاب مچھلیاں آجاتی ہے.

واضح رہے کہ گزشتہ روز سندربن کے گوسابا جزیرے سے نایاب قسم کی مچھلی جال میں پھنسی تھی جس کی لمبائی تقریباً سات فٹ ہے. اس کا 76 کیلو بتایا گیا. ماہی گیروں نے مچھلی کو کینگ مچھلی بازار لے کر آئے جہاں اس مچھلی کو دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں بھیڑ جمع ہوگئی. ماہی گیر بکاش منڈل نے بتایا کہ مچھلی کا وزن 76 کیلو ہے. 48 ہزار روپے فی کیلو کے حساب سے 50 لاکھ روپے میں اسے فروخت کی گئی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.