ETV Bharat / state

Ganguly Host Amit Shah for Dinner at His Kolkata Residence: امت شاہ نے گنگولی کی رہائش گاہ پر کھانا کھایا - Home Minister Amit Shah

بی جے پی کے سینیئر رہنما اور وزیر داخلہ امت شاہ Home Minister Amit Shah نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کی رہائش گاہ پر رات میں کھانے کا لطف اٹھایا. اس موقع پر ان کے ساتھ حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری بھی موجود تھے۔ Sourav Ganguly Host Amit Shah for Dinner at His Kolkata Residence

15216123
15216123
author img

By

Published : May 7, 2022, 7:45 AM IST

Updated : May 7, 2022, 9:28 AM IST

کولکاتا: وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سینیئر رہنما امت شاہ Home Minister Amit Shah ان دنوں مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر ہیں. دن بھر کے مصروف شیڈول کے بعد جمعہ کی رات وزیر داخلہ امت شاہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ قومی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سورو گنگولی کے گھر پہنچے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کرکٹ بورڈ (bcci) کے سربراہ سورو گنگولی اور ان کی بیوی ڈونا گنگولی نے وزیر داخلہ امت شاہ کا والہانہ استقبال کیا۔ Sourav Ganguly Host Amit Shah for Dinner at His Kolkata Residence

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی مہمان خصوصی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ڈرائنگ ہال میں بیٹھے اور گفتگو کی، اس کے بعد ڈائننگ ٹیبل پر چلے گئے. وزیر داخلہ امت شاہ نے بھات(چاول )، روٹی، لیچی (پوڑی)، بگن بھاجا، ڈال مکنی (دال)، آلو دم، vegetable cutlet, پنیر، نش بھاج، مشٹی دوی(میٹھا دہی)، رس گلہ اور کاجو برفی کا بھر پور لطف اٹھایا۔

Conclusion:

اس موقع پر حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری بھی موجود تھے. اس کے علاوہ سورو گنگولی کی بیوی ڈونا گنگولی، ماں نوروپا گنگولی اور ان کے بھائی اسنہاسیش گنگولی اور ان کی بیوی سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں. بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی کی رہائش گاہ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

Last Updated : May 7, 2022, 9:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.