ETV Bharat / state

Cycle Rally سونار پولیس کی جانب سے سائیکل ریلی

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 8:38 PM IST

جنوبی 24 پرگنہ کے سونارپور تھانے کی پولیس نے عوام کو روڈ سیفٹی سے بیدار کرنے کے مقصد سے سائیکل ریلی کا اہتمام کیا جس میں رکن اسمبلی لولی مترا اور بروئی پورمحکمہ پولیس سپرٹینڈنٹ نے شرکت کی Cycle Rally

سونار پولیس کی جانب سے سائیکل ریلی
سونار پولیس کی جانب سے سائیکل ریلی

جنوبی24 پرگنہ:مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے سونارپور تھانے کی پولیس نے عوام کو روڈ سیفٹی سے بیدار کرنے کے مقصد سے سائیکل ریلی کا اہتمام کیا جس میں رکن اسمبلی لولی مترا اور بروئی پورمحکمہ پولیس سپرٹینڈنٹ نے شرکت کیSonarpur Police Orgaanise Cycle Rally In South 24 PGS

سونار پولیس کی جانب سے سائیکل ریلی

سونارپور تھانے کی جانب سے منعقدہ سائیکل ریلی میں رکن اسمبلی لولی مترا اور بروئی پورمحکمہ پولیس سپرٹینڈنٹ کے ساتھ دوسرے اعلیٰ افسران اور عام لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

رکن اسمبلی لولی مترا نے کہاکہ پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی کی بیداری کے لئے سائیکل ریلی کا انعقاد واقعی شاندار منصوبہ ہے۔ پولیس نے عوام سڑک حادثوں سے بچانے کے لئے جو قدم اٹھایا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

انہوں نے کہاکہ عام لوگوں کو بھی روڈ سیفٹی کو لے کر بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔ لوگوں ڈرائیوئینگ کے دوران لاپرواہی برتنے سے بچنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Governor CV Anand Bose جادب پور یونیورسٹی میں گورنر سی وی آنند بوس کو احتجاج کا سامنا

دوسری طرف بروئی پورمحکمہ پولیس سپرٹینڈنٹ پشپا نے کہاکہ ہم اپنے فرائض کو ہر ممکن انجام دینے کی کوشش کرتے ہیں جس سے عام لوگ محفوظ رہ سکے۔امید کرتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں لوگ روڈ سیفٹی کو لے کر پوری طرح سے بیدار ہوجائیں گے۔Sonarpur Police Orgaanise Cycle Rally In South 24 PGS

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.