ETV Bharat / state

'اسکول کو بدنام کرنے کی سازش ہے'

کولکاتا کے توپسیا میں واقع ایک اسکول کے ٹیچر انجارج کے اسکول میں حج کی ایک تقریب کے لیے چھٹی دینے سے متعلق بنگلہ اخبار میں رپورٹ شائع ہونے سے تنازع کھڑا ہوگیا اور اس کی مذمت شروع ہو گئی ۔

'اسکول کو بدنام کرنے کی سازش ہے'
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 5:42 PM IST

جب ای ٹی وی بھارت نے اس کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کی تو]پتہ چلا کہ حقیقت بنگلہ اخبار کی رپورٹ کے بر عکس تھا ۔

'اسکول کو بدنام کرنے کی سازش ہے'

توپسیا میں واقع مونومیموریل انسیٹی ٹیویشن میں عید ملن اور مجلس دعابرائے امن جا انعقادکیاگیا تھا۔لیکن اس تقریب کو لیکر اس وقت تنازعہ ہو گیا جب اس کے متعلق یہ خبر عام ہوگئی کہ اسکول کے ٹیچر انچارج عبدالوہاب حج پر جانے والے ہیں اور اسی سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

انہوں نے اس تقریب کے لئے اسکول میں چھٹی کردی اس پورے واقعہ کی حقیقت جاننے کے لئے ای ٹی وی بھارت نے اسکول کے ٹیچر انچارج اور تقریب میں موجود دوسرے افراد اور علاقائی لوگوں سے بات چیت کی۔

اسکول کے ٹیچر انچارج عبدالوہاب نے بتایا کہ عید کے بعد اسکول کے چاروں سیکشن کے علاوہ خیرخواہ جو اسکول کی مدد کر تے ہیں تقریب کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ اس تقریب کے متعلق چھٹی کے لئے پہلے سے ہی بینر کے ذریعہ نوٹس دیا گیا تھا ۔ اس میں بھی یہ صاف واضح ہے کہ تقریب کس سلسلے میں ہے۔

ٹیچرانچارج کے مطابق میں حج پر جا رہا ہوں لیکن اس کا اس پروگرام سے کوئی تعلق نہیں اور چھٹی اس بناء پر دی گئی کہ ہیڈ ماسٹر کے پاس تین سے پانچ چھٹی ہوتی ہے ۔ وہ اس طروکے ثقافتی تقریب کے لئے لے سکتا ہے اور میں اس سلسلے میں ڈی آئی کو رپورٹ جمع کر دیا ہے۔

اس تقریب میں موجود مدرسہ عالیہ کے سابق پرنسپل منیر الزاماں نے

بتایا کہ عید ملن کی تقریب تھی جو مشترکہ طور پر مونو میموریل انسیٹی ٹیوشن اور الامین ملی مشن کی جانب سے منعقد کی گئی تھی ۔

انہوں نے کہاکہ اس کا تعلق ٹیچر انچارج عبدالوہاب کے حج پر جانے بلکل بھی نہیں ہے۔

اس کے علاوہ علاقے کے لوگوں نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ تقریب سے ٹیچر انچارج عبدالوہاب کے حج پر جانے سے کو تعلق نہیں ہے۔

اس سلسلے میں اس تقریب کے بینر اور اسکول کے نوٹس کا بھی جائزہ لیا جس میں ایسی کسی بات کا ذکر نہیں جس سے یہ واضح ہو کہ ٹیچر انچارج عبدالوہاب کے حج کے سلسلے میں تقریب انعقاد کیا گیا اور اسکول میں چھٹی دی گئی۔

Intro:کولکاتا کے ایک اسکول کے متعلق ایک خبر آئی تھی کہ اسکول کے ٹیچر انچارج نے اسکول میں حج کی ایک تقریب کے لئے چھٹی دے دی تھی جس کے بعد تنازعہ کھڑا ہوگیا اور چاروں طرف سے اس کی مذمت شروع ہو گئی تھی لیکن جب ای ٹی وی بھارت نے اس کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کی تو حقیقت اس کے بر عکس تھا ایک بنگلہ اخبار نے یہ جبر شائع کی تھی اسکول کے ٹیچر انچارج حج پر جا رہے ہیں اس لئے انہوں نے اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا اور اس کے لئے اسکول میں چھٹی دے بچوں کا نقصان کیا تھا اس کی تہہ تک پہنچنے کے لئے ای ٹی وی بھارت نے اسکول کے ٹیچر انچارج اور اس دن تقریب میں موجود دوسرے لوگوں سے بات کی.

Body:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے توپسیا میں موجود مونو میموریل انسیٹی ٹیوشن میں عید ملن اور مجلس دعا برائے امن جا انعقاد کیا گیا تھا لیکن اس تقریب کو لیکر اس وقت تنازعہ ہو گیا جب اس کے متعلق یہ خبر عام ہوگئی کہ اسکول کے ٹیچر انچارج عبدالوہاب حج پر جانے والے ہیں اور اسی سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا اور انہوں نے اس تقریب کے لئے اسکول میں چھٹی کردی اس پورے واقعہ کی حقیقت جاننے کے لئے ای ٹی وی بھارت نے اسکول کے ٹیچر انچارج اور تقریب میں موجود دوسرے افراد اور علاقائی لوگوں سے بات چیت کی اسکول کے ٹیچر انچارج عبدالوہاب نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ عید کے بعد اسکول کے چاروں سیکشن جس میں اردو میڈیم کے پرائمری اور سکنڈری سیکش اور بنگلہ کے پرائمری اور سکنڈری سیکشن کے علاوہ اسکول کے خیرخواہ جو اسکول کی مدد کرتے رہتے سب کو مدعو کیا گیا تھا اس تقریب کے متعلق چھٹی کے لئے پہلے سے ہی نوٹس دی گیا تھا اور تقریب کے سلسلے میں جو بینر لگایا گیا تھا اس میں بھی یہ صاف واضح ہے کہ تقریب کس سلسلے میں ہیں میں حج پر جا رہا ہوں لیکن اس کا اس پروگرام سے کوئی تعلق نہیں اور چھٹی اس بناء پر دی گئی کہ ہیڈ ماسٹر کے پاس تین سے پانچ چھٹی ہوتی ہے جو وہ اس طروکے ثقافتی تقریب کے لئے لے سکتا ہے اور میں اس سلسلے میں ڈی آئی کو رپورٹ جمع کر دیا ہے. اس تقریب میں موجود مدرسہ عالیہ کے سابق پرنسپل منیر الزاماں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ تقریب عید ملن کی تقریب تھی جو مشترکہ طور پر مونو میموریل انسیٹی ٹیوشن اور الامین ملی مشن کی جانب سے منعقد کی گئی تھی اور اس کا تعلق ٹیچر انچارج عبدالوہاب حج پر جانے بلکل بھی نہیں ہے. اس کے علاوہ علاقے کے لوگوں نے ھی اس بات کی تصدیق کی کہ تقریب سے ٹیچر انچارج عبدالوہاب کے حج پر جانے سے کو تعلق نہیں ہے. ای ٹی وی بھارت نے اس سلسلے میں اس تقریب کے بینر اور اسکول کے نوٹس کا بھی جائزہ لیا جس میں ایسی کسی بات کا ذکر نہیں جس سے یہ واضح ہو کہ ٹیچر انچارج عبدالوہاب کے حج کے سلسلے میں تقریب انعقاد کیا گیا اور اسکول میں چھٹی دی گئی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.