اس سلسلے میں مغربی بنگال پردیس کانگریس کے صدر سومن مترا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ 'انتخابات کے دوران تشدد واقعات کے لیے براہ راست طور پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ذمہ دار ہیں اور مرشدآباد میں طاہرالشیخ کی ان تشدد کے درمیان موت ہوئی جو کانگریس کا حامی تھا'۔
'انتخابات کے دوران تشدد کے لیے ممتا ذمہ دار' - 'انتخابات کے دوران تشدد کے لیے ممتا ذمہ دار'
ریاست مغربی بنگال میں آج تیسرے مرحلے کے انتخابات ہوئے الیکشن کمیشن کے مطابق پانچ پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہوئی جس کے دوران متعدد تشدد کے واقعات رونما ہوئے جس میں ایک شخص ہلاک ہوا۔
سومن مترا
اس سلسلے میں مغربی بنگال پردیس کانگریس کے صدر سومن مترا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ 'انتخابات کے دوران تشدد واقعات کے لیے براہ راست طور پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ذمہ دار ہیں اور مرشدآباد میں طاہرالشیخ کی ان تشدد کے درمیان موت ہوئی جو کانگریس کا حامی تھا'۔
Intro:مغربی بنگال میں آج تیسرے مرحلے کے انتخابات ہوئے نن میں مطابق پانچ پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہوئی جس کے دوران متعدد تشدد کے واقعات رونما ہوئے اور جبکہ ایک شخص ان تشدد کے نتیجے میں موت بھی ہوئی اس سلسلے میں مغربی بنگال پردیس کانگریس کے صدر سومن مترا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ انتخابات کے دوران تشدد واقعات کے لئے براہ راست طور پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ذمہ دار ہیں اور مرشدآباد میں طاہرالشیخ کی ان تشدد کے درمیان موت ہوئی جو کانگریس کا حامی تھا.
Body:مغربی بنگال پردیس کانگریس کے صدر سومن مترا نے بنگال میں انتخابات کے دوران تشدد کے لئے ممتا بنرجی ذمہ دار ہیں انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ مغربی بنگال میں انتخابات کے دوران جس طرح سے تشدد کے واقعات رونما ہوئے ہیں وہ بہت افسوس ناک ہے الیکشن کمیشن اپنا فرض نبھانے میں نا کام ہے انہوں انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات کے لئے براہ راست طور پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ جب پارٹی کی سربراہ خود اپنے حامیوں کو تشدد کے لئے ترغیب دے رہی ہیں تو اس کا نتیجہ کیا ہوگا وہ اپنے ہر تقریر میں مار دو جلا دو کی باتیں کر رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے حامی اس پر عمل کر رہے ہیں جس کا نتیجہ ہے کہ آج دونوں مالدہ اور مرشدآباد میں میں ترنمول کانگریس کی جانب سے بڑے پیمانے پر تشدد برپا کیا گیا اور کانگریس کے حامیوں پر حملے ہوئے ان پر عرصہ حیات تنگ کیا گیا بم اور گولی کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں ہمارے ایک حامی طاہرالشیخ کی مرشدآباد کے بھگوان گولا میں جان گئی انہوں مرکزی فورس کی تعیناتی کے متعلق کہا کہ مرکزی فورس تو بوتھ پر تعینات کئے گئے تھے لیکن گھر سے بوتھ تک ووٹروں کی جان پر بنی رہی اور خوف کا ماحول بنا رہا اور ترنمول کانگریس کو دھاندلی کرنے کا موقع ملا ہم نے الیکشن کمیشن کو پہلے ہی آگاہ کیا تھا لیکن الیکشن کمیشن حکمراں جماعت کے اشارے پر کام کر رہی ہے.
Conclusion: