ETV Bharat / state

Shobhan Chatterjee ممتا بنرجی کے گھر سابق میئرشوبھن چٹرجی اور مکل رائے پہنچے - مکل رائے پہنچے

بھائی فوٹا کے موقع پر کلکتہ کارپوریشن کے سابق میئر شوبھن چٹرجی اور ان کی خاتون دوست بیساکھی بنرجی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کے گھر پر نظر آئیں ۔shobhan chatterjee

ممتا بنرجی کے گھر سابق میئرشوبھن چٹرجی اور مکل رائے پہنچے

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 8:58 PM IST

کولکاتا:اس موقع پر ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر مکل رائے بھی ممتا بنرجی کے گھر پر نظر آئے ۔مکل رائے اور شوبھن چٹرجی دونوں ممتا بنرجی کا ساتھ چھوڑ کر بی جے پی میں چلے گئے تھے مگر اب دوبارہ یہ دونوں ترنمول کانگریس میں آچکے ہیں۔مکل رائے ممتا بنرجی کے دست راست رہے ہیں Shoban Cahtterjee And Mukul Roy Meet CM Mamata Banerjee On Bhai phota

ممتا بنرجی کے گھر سابق میئرشوبھن چٹرجی اور مکل رائے پہنچے
ممتا بنرجی کے گھر سابق میئرشوبھن چٹرجی اور مکل رائے پہنچے

ممتا بنرجی کے دونوں سابق قریبی ساتھیوں سے ملاقات کے بعد یہ قیاس آرائی شروع ہوگئی ہے کہ کیا ممتا بنرجی کے یہ قریب معاون دوبار سیاست میں سرگرم ہوں گے۔ سابق میئر شوبھن چٹوپادھیائے جمعرات کی دوپہر تقریباً ڈھائی بجے ممتا بنرجی کی رہائش گاہ کالی گھاٹ پہنچے۔ بھیشاکھی بنرجی بھیں ان کے ساتھ تھیں۔ مکل رائے نے بھی ممتا سے ملاقات کی اور اس موقع پر آشیرواد لیا ۔

مزید پڑھیہں:Lathi Charge On Sanitation Workers بھوپندر سنگھ ہڈا نے صفائی کارکنان پر لاٹھی چارج کی مذمت کی

بھائی فوٹا کے موقع پر ہر سال شوبھن چٹرجی ممتا بنرجی سے ملاقات کرنے کےلئے ان کی رہائش گاہ جاتے رہے ہیں مگر ممتا بنرجی سے دوری اور بی جے پی میں شمولیت کے بعد اس میں کمی آگئی تھی۔مگر 2019میں شوبھن چٹرجی ممتا بنرجی کے گھر گئے ۔اس موقع پر نامہ نگاروں سے شوبھن چٹرجی سے پوچھا کہ کئی سالوں کے بعد ممتا بنرجی سے ملاقات کے دوران کیا بات ہوئی۔شوبھن نے کہا کہ وہ ہماری دیدی ہیں ۔وہ میرے لئے آئیڈیل رہے ہیں ۔Shoban Cahtterjee And Mukul Roy Meet CM Mamata Banerjee On Bhai phota

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.