ETV Bharat / state

Shaukat Mulla not Appear Before the CBI: رکن اسمبلی شوکت ملا سی بی آئی کے سامنے یش نہیں ہوئے

author img

By

Published : May 27, 2022, 10:00 PM IST

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شوکت ملا کوئلہ اسمگلنگ معاملے میں آج سی بی آئی کے سامنے پیش نہیں ہوئے، رکن اسمبلی کے وکلاء نے سی بی آئی کے سامنے حاضری کے لئے پندرہ دنوں کی مہلت مانگی ہے. Shaukat Mulla not Appear Before the CBI

رکن اسمبلی شوکت ملا سی بی آئی کے سامنے یش نہیں ہوئے

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے کیننگ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شوکت ملا کوئلہ اسمگلنگ معاملے میں آج سی بی آئی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
رکن اسمبلی شوکت ملا کے وکلاء نے سی بی آئی کے دفتر میں حاضری دینے کے لئے مزید پندرہ دنوں کی مہلت ماں گی ہے۔ Shaukat Mulla not Appear Before the CBI

ذرائع کے مطابق ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شوکت ملا نے سی بی آئی دفتر میں حاضری نا دینے کے لئے نظام پیلس میں واقع سی بی آئی دفتر کو میل کیا تھا اس کے چند گھنٹوں کے اندر ہی ان کے وکلاء نظام پیلس پہنچ گئے، وکلاء نے اپنے موکل شوکت ملا کی جانب سے کوئلہ اسمگلنگ معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے سی بی آئی دفتر میں حاضری دینے کے لئے مزید پندرہ دنوں کی مہلت مانگی، سی بی آئی کی جانب سے ابھی تک اس معاملے میں کوئی بیان نہیں آیا ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ سی بی آئی نے جنوبی 24 پرگنہ کے کیننگ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شوکت ملا کو کوئلہ اسمگلنگ معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے سمن جاری کیا تھا، سی بی آئی کی ٹیم اس سے پہلے بھی رکن اسمبلی شوکت ملا سے پوچھ گچھ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کسی نا کسی وجہ سے ممکن نہیں ہو سکی، لیکن اس مرتبہ رکن اسمبلی کے خلاف سمن جاری کرکے طلب کیا گیا ہے۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.