ETV Bharat / state

Shahbaz Ahmed All Round Performance شہباز احمد کی بدولت بنگال کو دوسری جیت ملی - دوسری جیت درج کی

شہباز احمد کی شاندار آل راونڈر کارکردگی کی بدولت بنگال نے تامل ناڈو کو 43 رنوں سے شکست دے کر سید مشتاق علی ٹی20 ٹرافی میں مسلسل دوسری جیت درج کی ۔شہباز احمد نے 27 گیندوں پر 43 رنوں کی شاندار اننگز کھیلنے کے ساتھ ساتھ تین اہم وکٹ بھی حاصل کئے Shahbaz Ahmed All Round Performance

شہباز احمد کی بدولت بنگال کو دوسری جیت ملی

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 6:35 PM IST

کولکاتا:شہباز احمد کی شاندار آل راونڈر کارکردگی کی بدولت بنگال نے تامل ناڈو کو 43 رنوں سے شکست دے کر سید مشتاق علی ٹی20 ٹرافی میں مسلسل دوسری جیت درج کی ۔شہباز احمد نے 27 گیندوں پر 43 رنوں کی شاندار اننگز کھیلنے کے ساتھ ساتھ تین اہم وکٹ بھی حاصل کئے ۔Shahbaz Ahmed All Round Performance Help Bengal To Register 2nd Win

سید مشتاق علی ٹی20 ٹرافی کے ایلیٹ گروپ ای میں بنگال اور تامل ناڈو کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ بنگال نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 164 رن بنائے۔

بنگال کی جانب سے شہباز احمد نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے 27 گیندوں پر تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 43 رنوں کی ناٹ آوٹ اننگ کھیلی۔ شہباز احمد کی عمدہ اننگز کی بدولت بنگال کی ٹیم تشفی بخش اسکور کھڑا کرنے میں کامیاب ہوئی ۔

بنگال کے 164 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں تامل ناڈو کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 رن ہی بنا سکی ۔بنگال نے تامل ناڈو پر 43 رنوں سے شاندار جیت درج کی۔

یہ بھی پڑھیں:Ind vs Aus Warm Up Match آخری اوور میں محمد شامی نے دلائی بھارت کو شاندار جیت

بنگال کی جانب سے شہباز احمد چار اوورز میں محض 13 رن دے کر تین اہم کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔میکش کمار،پردیپتا پرمانک کو دودو وکٹ ملے ۔شہباز احمد کو شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔Shahbaz Ahmed All Round Performance Help Bengal To Register 2nd Win

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.