ETV Bharat / state

Shafiq ul Islam Dead body Found معشوقہ کے گھر سے ملی عاشق شفیق الاسلام کی لاش

علی پور دوار کے قاضی پاڑہ علاقے میں ایک نوجوان کی اس کے معشوقہ کے گھر میں لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے لڑکی اور اس کے گھر والوں کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا۔Shafiq ul Islam Dead body Found

alipurdaur
alipurdaur
author img

By

Published : Aug 31, 2022, 1:11 PM IST

مغربی بنگال کےعلی پور دوار کے قاضی پاڑہ علاقے میں ایک نوجوان کی اس کے معشوقہ کے گھر میں لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے لڑکی اور اس کے گھر والوں کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا۔Shafiq ul Islam Dead body Found in his girlfriend home

پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کہا ہے کہ مقتول کی شناخت شفیق الاسلام کے طور پر ہوئی ہے۔اس کی عمر17 ہے۔وہ ایک گیراج میں کام کرتا ہے۔اس کے علاوہ بازار میں مچھلی فروخت کرتا تھا۔

alipurdaur
alipurdaur

پولیس نے کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔اس معاملے میں لڑکی اور اس کے والدین کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔اشس کے دوستوں سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

دوسری طرف مقتول نوجوان کی والدہ نور بانو کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب شفیق کو کسی نے فون کرکے بلایا تھا۔دیررات تک گھر واپس نہیں آیا تو پاس پڑوس میں خبر لی گئی۔لیکن اس کی کہیں سے کوئی خبر نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں:Coal Scam Case: ای ڈی نے ابھیشیک بنرجی کو 2 ستمبر کو طلب کیا

انہوں نے مزید کہا کہ آج صبح شفیق کی موت کی اطلاع ملی۔لڑکی کے گھر والوں پر شفیق کے قتل کا الزام لگایا۔مقامی باشندوں نے بھی لڑکی کے گھر والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا.مقامی باشندوں کاکہنا ہے کہ اس کا قتل کیا گیا ہے۔قتل معاملے میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.