ETV Bharat / state

کانگریس کے سینیئر رہنما کی پیرزادہ عباس صدیقی سے ملاقات

author img

By

Published : Jan 11, 2021, 9:49 AM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان ابو حسن خان چودھری نے فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی سے ملاقات کی اور ان کی نئی سیاسی جماعت کے مستقبل کو لے تبادلہ خیال کیا۔

کانگریس کے سنیر رہنما کی فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی سے ملاقات

مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل تمام سیاسی جماعتوں میں زبردست سرگرمیاں دیکھی جارہی ہے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کے درمیان مشترکہ طور پر اسمبلی انتخابات لڑنے کے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں کو اقلیتی ووٹوں کی تقسیم کا خوف ستانے لگا ہے۔

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس ،لفٹ فرنٹ اور کانگریس اقلیتی ووٹرز کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرانے کے لئے اپنی اپنی کوششیں تیز کر دیں ہیں۔اسی ضمن میں کانگریس کے سنیر رہنما اور رکن پارلیمان ابو حسن خان چودھری نے فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی سے ملاقات کی اور ان کی نئی سیاسی جماعت کے مستقبل کو لے تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے بعد ابو حسن خان چودھری نے کہا کہ 'پیرزادہ عباس صدیقی کے ساتھ ملاقات کو لے کر قیاس آرائی کی ضرورت نہیں ہے۔اسمبلی انتخابات کو لے کر ان کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے۔ ان کی پارٹی کے مستقبل کو لے کر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ مستقبل میں وہ کس کے ساتھ اتحاد کریں گے اس پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ترنمول اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ، آر اے ایف تعینات

اس تعلق سے فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی نے کہا کہ 'وہ بی جے پی کو چھوڑ کر تمام سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے لئے بات چیت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ 'عام لوگوں کے لئے کام کرنا ہے تو ایک مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے اس کے لئے تمام سیکولر جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.