ETV Bharat / state

'بی جے پی کے بڑھتے اثرات سے ترنمول کانگریس خوفزدہ'

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 6:16 PM IST

بی جے پی جے کے سینئر رہنما کیلاش وجے ورگھیہ نے ترنمول کا نگریس کی سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں بی جے پی کا اثر بڑھنے لگا ہے۔

ریاست میں بی جے پی کے بڑھتے اثرات سے ترنمول کانگریس خوفزدہ

کیلاش وجے ورگھیہ نے وزیر اعلی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ترنمول کانگریس بی جے پی سے خوفزدہ ہونے لگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ‘گزشتہ سال 2019 پارلیمانی ابتخابات میں ملی کامیابی کے بعد سے ہی ریاست میں بی جے پی اپنی موجودگی کا احساس دلانے میں کامیاب ہوئی تھی۔’

بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ ‘ریاست میں بی جے پی کے بڑھتے ہوئے اثرات کے سبب ممتا بنرجی کی جماعت ترنمول کانگریس خوفزدہ ہونے لگی ہے۔'

کیلاش وجے ورگھیہ کے بی جے پی کے اثرات کے ترنمول کانگریس کے پیروں تلے تیزی سے زمین نکلنے لگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ‘مغربی بنگال میں بی جے پی کے حامیوں پر ہونے والے حملوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔’

بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ ‘ترنمول کانگریس کے حامی خوفزدہ ہیں اور اسی وجہ سے بی جے پی کے کارکنان کو ہدف بنایا جا رہا ہے۔’

انہوں نے کہا کہ "گزشتہ چند دنوں کے دوران بی جے پی کے درجنوں حامیوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا آنے والے دنوں میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو اس کا جواب دینا پڑے گا ”

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں ان دنوں سیاسی جماعتوں کے درمیان تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

ریاست کے مختلف اضلاع سیاسی جماعتوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہو رہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.