ETV Bharat / state

Anis Khan Murder Case: انیس خان قتل معاملے پر دانشور اور ادیب خاموش کیوں؟ - انیس خان قتل معاملہ

انیس خان قتل معاملے کے خلاف مغربی بنگال کے دانشوروں، ادیب اور مسلم سماجی کارکنان کی خاموشی پر سوال اٹھنے لگے ہیں لیکن اس سلسلے میں کوئی بھی کچھ بولنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ intellectuals silent on Anis Khan murder case

انیس خان قتل معاملے پر دانشور اور ادیب خاموش کیوں؟

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 2:28 PM IST

مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے آمتا تھانہ علاقے میں متعدد تحریکوں کے متحرک انیس الرحمن خان کے قتل کے ایک ہفتہ سے زائد وقت گزر جانے کے بعد بھی قاتلوں کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ Anis Khan Murder in Howrah

انیس الرحمن خان کی پراسرار موت کے خلاف سی پی آئی ایم سمیت دوسری طلبا تنظیموں کی جانب سے احتجاج و مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔ Students protest over Anis Khan murder case

انیس خان قتل معاملے کے خلاف مغربی بنگال کے دانشوروں، ادیب اور مسلم سماجی کارکنان کی خاموشی پر سوال اٹھنے لگے ہیں لیکن اس سلسلے میں کوئی بھی منہ کھولنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ Muslim Activist silent on Anis Khan murder case

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے سی اے اے سمیت مختلف تحریکوں کے متحرک انیس الرحمن خان کے قتل معاملے پر دانشوروں، ادیبوں، مصنف اور سماجی کارکنان سے بات چیت کرنے کی کوشش کی۔ آف دی ریکارڈ بہت کچھ کہہ دیتے ہیں لیکن کیمرے کے سامنے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Rally Against Anis Murder Case In Kolkata: انیس خان کے قتل کے خلاف کولکاتا میں ریلی، سی بی آئی جانچ کا مطالبہ

مغربی بنگال کی سرزمین پر مخالفت، احتجاج و مظاہرے کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے سی پی آئی ایم سمیت دیگر طلبا تنظیموں کی نئی نسل آگے آئی ہے۔ ریاست کے کسی بھی ضلع میں جلسہ و جلوس کا اہتمام کیا گیا اس میں طلبہ کے علاوہ کوئی دوسرے لوگ شامل نہیں تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.