اطلاع کے مطابق سوربھ گنگولی جب پولنگ بوتھ پہنچے تو مرکزی فورسز کے جوان ان کے ارد گرد جمع ہوگئے۔جب گنگولی کو پتہ چلا کہ جوان ان کے ساتھ سیلفی لینا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ جوانوں نے میرے ساتھ سیلفی لینے کی خواہش کا اظہار کیا۔بیہالا کے بریشا پولنگ بوتھ پر گنگولی نے اپنا ووٹ دیا۔
گنگولی نے جوانوں کے ساتھ سیلفی لی - ووٹ
کرکٹ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سوربھ گنگولی جب جنوبی کلکتہ لوک سبھا حلقے میں ووٹ ڈالنے پہنچے تو مرکزی فورسز کے جوانوں نے ان کے ساتھ سیلفی لی۔
ganguly
اطلاع کے مطابق سوربھ گنگولی جب پولنگ بوتھ پہنچے تو مرکزی فورسز کے جوان ان کے ارد گرد جمع ہوگئے۔جب گنگولی کو پتہ چلا کہ جوان ان کے ساتھ سیلفی لینا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ جوانوں نے میرے ساتھ سیلفی لینے کی خواہش کا اظہار کیا۔بیہالا کے بریشا پولنگ بوتھ پر گنگولی نے اپنا ووٹ دیا۔
Intro:Body:
Conclusion:
News
Conclusion: