مغربی بنگال کے جنوبی دیناج پور ضلع میں واقع جنوبی (دکھن ) دیناج پور یونیورسٹی کو اگلے چار برسوں کے لئے نیا وائس چانسلر مل گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پروفیسر سنچیتا رائے مکھرجی کو جنوبی دیناج پورنیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، سنچیتا رائے مکھرجی اس سے پہلے شمالی بنگال یونیورسٹی میں اکانومکس کی پروفیسر رہ چکی ہیں۔
پروفیسر سنچیتا رائے مکھرجی کو تعلیمی میدان میں وسیع تجربہ ہے ان کے اسی تجربے کی بنیاد پر جنوجی دیناج پور یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔
مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکڑ نے ٹویٹ کرتے ہوئے سنچیتا رائے مکھرجی کو جنوبی دیناج پور یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر بننے پر مبارکباد دی ہے۔
گورنر جگدیپ دھنکڑ نے کہا کہ ایس آر مکھرجی کے پاس وسیع تجربہ ہے. اس سے یونیورسٹی کو چار برسوں تک ان کے تعلیمی مہارت اور تجربے سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا۔
وہیں وائس چانسلر بننے کے بعد سنچیتا رائے مکھرجی نے کہا کہ میرے پاس کہنے کے لئے کوئی الفاظ نہیں ہے۔
سنچیتا رائے مکھرجی جنوبی دیناج پور یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر - kolkata news
پروفیسر سنچیتا رائے مکھرجی نے جنوبی دیناج پورنیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے.
![سنچیتا رائے مکھرجی جنوبی دیناج پور یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر سنچیتا رائے مکھرجی جنوبی دیناج پور یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9891509-768-9891509-1608050666254.jpg?imwidth=3840)