ETV Bharat / state

دبنگ بھائی جان سلمان کی کولکاتا آمد - واقع انڈور اسٹیڈیم

کولکاتا کے انڈور اسٹیڈیم میں منعقدہ کولکاتا انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے آج دبنگ بھائی جان سلمان کی کولکاتا پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

دبنگ بھائی جان سلمان کی کولکاتا آمد
دبنگ بھائی جان سلمان کی کولکاتا آمد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 4:30 PM IST

دبنگ بھائی جان سلمان کی کولکاتا آمد

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع انڈور اسٹیڈیم میں 29 ویں کولکاتا انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا افتتاح ہو گیا۔فلم فیسٹول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے دبنگ بھائی جان سلمان خان آج کولکاتا پہنچے۔ ریاستی وزیر اور گلوکار بابل سپریا نے بھائی جان سلمان خان کا والہانہ استقبال کیا۔اس موقع پر ریاستی وزیر سجیت باسو بھی موجود تھے۔ائیر پورٹ کے باہر سینکڑوں پرستار سلمان خان کو بھان جان کہہ کر پکارتے رہے ۔

سلمان خان نے کہاکہ وہ 29 ویں کولکاتا انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے کولکاتا آئے ہیں۔انہیں زیادہ کچھ بولنا نہیں چاہتے ہیں۔افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے ملاقات ہو گی۔ سلمان خان کے بعد بالی ووڈ کے سپر اسٹار انیل کمار بھی کولکاتا پہنچے جہاں ریاستی وزیر دمکل سجیت باسو نے ان کا استقبال کیا۔انیل کمار نے کولکاتا ائیر پورٹ پر مداحوں کو آٹو گرام دیتے ہوئے ہوٹل کے لئے روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:کانگریس کی غلطیوں سے بی جے پی کو تین ریاستوں میں جیت ملی، وزیراعلیٰ ممتابنرجی

غور طلب ہے کہ آج سے 29 ویں کولکاتا انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا آغاز ہوگا۔وزیر اعلیٰ ممتابنرجی فلم فیسٹول کا افتتاح کریں گی۔اس سال بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور لیجنڈ امتیابھ بچن کولکاتا انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔اس کے بالی ووڈ کی کئی اہم شخصیات افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.