ETV Bharat / state

Saira Khatun Deprived of Basic Rights: سائرہ خاتون جب سسرال والوں کے خلاف دھرنے پر بیٹھ گئی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

مرشدآباد ضلع کے کاندی محکمہ کے بڑشال تھانہ کے تحت شاہ ہاٹ گاؤں میں بنیادی حقوق سے محروم سائرہ خاتون سسرال والوں کے خلاف گھر کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئی۔ Saira Khatun Deprived of Basic Rights

سائرہ خاتون جب سسرال والوں کے خلاف دھرنے پر بیٹھ گئی

author img

By

Published : Jun 30, 2022, 10:22 AM IST

مرشدآباد: مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے مرشدآباد ضلع کے کاندی محکمہ کے بڑشال تھانہ کے تحت شاہ ہاٹ گاؤں میں اس وقت لوگ حیران رہ گئے جب ایک شادی شدہ خاتون اپنے پانچ سال کے بچے کے ساتھ سسرال والوں کے خلاف دھرنے میں بیٹھ گئی۔ ذرائع کے مطابق 2015 میں جھاڑگرام کی رہنے والی سائرہ خاتون کی برشال تھانہ کے تحت شاہ ہاٹ گاؤں کے رہنے والے ابراہیم شیخ کی شادی ہوئی تھی. شادی کے چند مہینوں کے بعد سائرہ اور اس کے سسرال والوں کے درمیان توتو میں میں ہونے لگی۔ saira khatoon on protest against in front of in laws house in Murshidabad

شوہر ابراہم شیخ نے اپنی بیوی سائرہ خاتون کو اس کے میکے چھوڑ آئے. گزشتہ روز سائرہ کو پتہ چلا کہ ان کا شوہر دوسری شادی کرنے جا رہے ہیں. اس کے خاتون اپنے بچے کے ساتھ سسرال آ پہنچی۔ سسروال نے سائرہ کو گھر کے اندر داخل ہونے نہیں دیا. اس کے بعد سائرہ خاتون اپنے پانچ سال کے بیٹے کے ساتھ دھرنے پر بیٹھ گئی. بڑشال تھانے کی پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

سائرہ خاتون نے کہا کہ کوئی بات نہیں تھی. سسرال اکثر و بیشتر کسی نا کسی بات پر طنز کرتے تھے. ان کے والدین کو برا بھلا کہتے تھے. شوہر کو جب ساری بات بتائی. انہوں نے انہیں میکے لے جا کر چھوڑ دیا. ابراہیم شیخ اور ان کے گھر والے گھر پر تالہ لگا کر کہیں چلے گئے ہیں۔ بڑشال تھانے کی پولیس نے پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے. سسرال والوں کو تھانے میں حاضری دینے کی ہدایت دی گئی ہے. جمعرات کی شام تک سسرال والے اگر تھانے میں پیش نہیں ہوتے ہیں تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.