ETV Bharat / state

Saidul Islam Lashkar سید الاسلام لشکر کا گورنر کے ہاتھوں سے اعزاز لینے سے انکار - خصوصی اسکریننگ کا بھی اہتمام

راج بھون میں گورنر سی وی آنند بوس کی صدارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی من کی بات کی 100 ویں قسط کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں سیدالاسلام لشکر کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ اس موقع پر پیشے سے ٹیکسی ڈرائیور ستد الالسلام لشکر نے گورنر کے ہاتھوں سے اعزاز لینے سے انکار کر دیا۔

سید الاسلام لشکر کا گورنر کے ہاتھوں سے اعزاز لینے سے انکار

author img

By

Published : May 1, 2023, 12:05 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے راج بھون میں 'من کی بات' کی 100ویں قسط کی خصوصی اسکریننگ کا بھی اہتمام کیا گیا۔من کی بات میں کشمیر کے منظور، ہریانہ کے سنیل کو دکھایا گیا تھا لیکن بنگال کے سید الاسلام لشکر کی جدوجہد کی کہانی نہیں دکھائی گئی۔

راج بھون میں سید الاسلام لشکر نے کہاکہ میری کہانی 49ویں 'من کی بات' میں سامنے آئی۔ 50ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے میری جدوجہد کی کہانی پر بات چیت کی۔ وزیراعظم کی من کی بات سے انہیں پورے ملک میں مقبولیت حاصل ہوئی۔میں ان کا شکر گزار ہوں۔

سید الاسلام نے دعویٰ کیا کہ اس کے بعد انہیں پروجیکٹ کے ساتھ دہلی جانے کو کہا گیا۔ وہ 25 مارچ کو دہلی گئے تھے۔ سید الاسلام نے شکایت کی کہ وہاں جا کر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ان کے مطابق میں دہلی گیا، ہوٹل میں ٹھہرا۔ میں گھومتا رہا۔ میں کسی سے نہیں ملا۔ میں وزیر اعظم سے بھی نہیں ملا۔ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔

پیشے سے ٹیکسی ڈرائیور سید الاسلام اپنے گاؤں میں ایک ہسپتال بھی چلاتے ہیں۔ اس ہسپتال میں گاؤں کے رہائشیوں علاج کے لئے آتے ہیں اور انہیں مفت دوا دی جاتی ہے۔

یہ پڑھیں:Bengal Governor Sought Report Over Attack Of Central Minister مغربی بنگال کے گورنر نے مرکزی وزیر پر حملے کی رپورٹ طلب کی

سید الاسلام لشکر نے کہا کہ ہسپتال دور ہونے کی وجہ سے وہ اپنی بہن کا علاج نہیں کراسکے۔ اس سے اس کی موت ہو گئی۔اس واقعے کے بعد انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے کا کوئی بھی شخص علاج سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔سید الاسلام نے یہ ہسپتال گاڑی چلا کر اور لوگوں کی مدد سے بنایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.