ETV Bharat / state

Royal Bengal Tiger سندربن میں جب رائل بنگال ٹائیگر ہرن کا شکار کیا - عالمی شہرت یافتہ سندربن

جنوبی 24 پرگنہ میں واقع سندربن میں محکمہ فورسٹ کی جانب سے رائل ٹائیگرکو ندی کے کنارے ہرن کا شکار کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔رائل بنگال ٹائیگر کے شکار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔

سندربن میں جب رائل بنگال ٹائیگر ہرن کا شکار کیا

author img

By

Published : May 20, 2023, 3:50 PM IST

سندربن میں جب رائل بنگال ٹائیگر ہرن کا شکار کیا

جنوبی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں خلیج بنگال کے کنارے واقع عالمی شہرت یافتہ سندربن اپنی خوبصورتی اور منگروو جنگل کے ساتھ ساتھ رائل بنگال ٹائیگرز اور دیگر خطرناک جانوروں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ خاص طور پر رائل بنگال ٹائیگرز کی پوری دنیا میں ایک منفرد شناخت ہے۔ خلیج بنگال کے کنارے واقع سندربن میں رائل بنگال ٹائیگرز کسی نا کسی وجہ سے اکثر و بیشتر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اس مرتبہ رائل بنگال ٹائیگر کی ہرن کے شکار کی ویڈیو کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔

سندربن میں محکمہ فورسٹ کی جانب سے رائل ٹائیگرکو ندی کے کنارے ہرن کا شکار کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔رائل بنگال ٹائیگر کے شکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔ محکمہ فورسٹ کے مطابق سندربن میں ندی کے کنارے رائل بنگال ٹائیگرز کو اکثر و بیشتر دیکھا جاتا ہے۔اس مرتبہ رائل بنگال ٹائیگر کو ندی کے کنارے یرن کے شکار کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ گشتی مہم کے دوران محکمہ جنگلات کے ایک ہلکار نے پورے واقعے کو لے کر فلم بنائی۔

یہ بھی پڑھیں:Shark Recover In Piyali River پیالی ندی میں ماہی گیروں کے جال میں سات فٹ لمبی شارک مچھلی پھنس گئی

انہوں نے کہاکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رائل بنگال ٹائیگر ندی کے کنارے ایک ہرن کا پیچھا کر رہا ہے۔ہرن جب ندی میں چلی جاتی ہے تو رائل بنگال ٹائیگر بھی اس کے پیچھے پیچھے ندی میں چھلانگ لگا دیتا ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ رائل بنگال ٹائیگر کو شکار کرتے ہوئے دیکھنا اور اس کی فلم بنانا خوشی کی بات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.