ETV Bharat / state

TMC Wins West Bengal Municipal Election: مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات کے نتائج کانگریس کو تسلیم نہیں

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 7:56 PM IST

Updated : Mar 2, 2022, 8:29 PM IST

کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی جیت بدعنوانی اور دھندلی پر مشتمل Trinamool Congress victory is based on corruption ہے۔

مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات کے نتائج کانگریس کو تسلیم نہیں

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی صاف شفاف انتخابات کرا کر 108 میونسپلٹیوں میں سے 102 پر کامیابی حاصل کرکے TMC Wins West Bengal Municipal Election دیکھائیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی تمام حدیں پار کر چکی ہیں۔ ان کے پاس جتنے بھی اختیارات ہیں وہ سب کا ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر رہیں ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے دن صبح میں ایک دو گھنٹے ہی عام لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع دیا گیا اس کے بعد تمام پولنگ بوتھوں پر ترنمول کانگریس کے حامیوں نے قبضہ کرلیا لیکن کیا کیا جائے یہاں کوئی سننے والا نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ وہ ایک بار پھر کہتے ہیں بہرام پور میں صاف و شفاف انتخابات ہوئے تو بہرامپور کے 28 سیٹوں میں سے 28 پر ترنمول کانگریس کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

وہیں سی پی آئی ایم کے سنئیر رہنما محمد سلیم نے ترنمول کانگریس کی جیت پر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور ریاستی انتخابی کمیشن پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو دیکھنے سے ہی پتہ چلتا ہے کہ ریاستی انتخابی کمیشن نے کیسے الیکشن کرایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 108 میونسپلٹیوں میں سے 107 میونسپلٹیوں پر ترنمول کانگریس کا قبضہ کیسے ہو گیا، یہ ایک سوال ہے جس کا جواب صرف اور صرف مغربی بنگال الیکشن کمیشن ہی دے سکتا ہے۔

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو ممتا بنرجی کی جیت اور انسانیت کی شکست قرار دیا۔

ارجن سنگھ نے کہا کہ 'انتخابی کمیشن نے بنگال میں انتخابات کو تماشا بنا کر رکھ دیا ہے، ہر انتخابات میں دھاندلی، بوتھوں پر مبینہ طور قبضہ عام سی بات ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو 108 میونسپلٹیوں میں سے 102 پر کامیابی حاصل ہوئیTMC Wins West Bengal Municipal Election ہے، حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے حامیوں کے جشن منانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2022, 8:29 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.