ETV Bharat / state

کولکاتا: توپسیا میں ضروت مندوں کے درمیان راشن کٹس تقسیم

جنوبی کولکاتا کے 66 نمبر وارڈ کے اقلیتی اکثریتی علاقہ توپسیا میں عالیہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ضروتمندوں کے درمیان راشن کیٹس تقسیم کی گئی ہے۔

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 2:40 PM IST

کولکاتا: توپسیا میں ضروتمندوں کے درمیان راشن کیٹس  تقسیم

کورونا وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لئے مغربی بنگال میں ان دنوں جزوی لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے سبب عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان کے باوجود عام زندگی آہستہ آہستہ پٹری پر لوٹ رہییے لیکن بے روز گاری اور مہنگائی نے عام لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

اسی درمیان توپسیا میں واقع عالیہ فاونڈیشن کی جانب سے ضروتمندوں کے درمیان راشن کیٹس کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کاؤنسلر فیض احمد خان مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

اس موقع پر ترنمول کانگریس کے یوتھ رہنما اور کاؤنسلر فیض احمد خان نے ضروتمندوں کے درمیان راشن کیٹس تقسم کی گئی۔

ترنمول یوتھ کانگریس کے سرکردہ رہنما اور کاونسلر فیض احمد خان نے کہا کہ عالیہ فاونڈیشن کی جانب سے ضروتمندوں کے درمیان راشن کیٹس تقسیم کرنے کا جو منصوبے کو عمل میں لایا وہ قابل تعریف ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے سبب ملک اس وقت بہت ہی نازک دور سے گزر رہا ہے، بے روزگاری اور ابتر معیشت کے سبب لوگوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ اس درمیان چند خواتین کی مدد سے دو سو سے زائد ضروتمندوں کی مدد کرنا واقعی قابل تعریف ہے۔

ترنمول یوتھ کانگریس کے سرکردہ رہنما اور کاؤنسلر فیض احمد خان کا کہنا ہے کہ یہ خدمت خلق ہے اور امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے۔انہوں نے کہا کہ مصیبت کے وقت ایک دوسرے کی مدد کرنا ہی انساینت کی سب سے بڑی مثال ہے اس کے لئے ہم تمام لوگوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.