ETV Bharat / state

Rathin Ghosh Criticises Budget: مغربی بنگال کے وزیر نے یونین بجٹ پر تنقید کی

مغربی بنگال کے وزیر و ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنما راتھن گھوش نے یونین بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے Rathin Ghosh Criticises Budget کہا کہ اس بجٹ میں عام لوگوں کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔

مغربی بنگال کے وزیر نے یونین بجٹ پر تنقید کی

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 12:46 PM IST

شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا میونسپلٹی احاطے میں منعقد تقریب کے دوران وزیر خوراک راتھن گھوش Minister of West Bengal Rathin Ghosh نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے یونین بجٹ پر تبادلۂ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ عوام کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے نہیں پیش کیا گیا جب کہ یہ پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کو دیکھتے ہوئے بنایا گیا۔

مغربی بنگال کے وزیر نے یونین بجٹ پر تنقید کی

راتھن گھوش نے کہا کہ اس بجٹ میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے جس کو لے کر بحث کی جائے. متوسط طبقے کے لئے کچھ بھی خاص نہیں ہے. عام آدمی کل بھی پریشان تھے اور آنے والے دنوں میں بھی پریشان رہے گے۔ انہوں نے کہا کہ متوسط طبقے کے لئے عام بجٹ میں کچھ نہیں ہے. انہیں گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے. ٹیکس میں کوئی راحت نہیں دی گئی ہے.

انہوں نے یونین بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے Rathin Ghosh Criticises Budget کہا کہ اس بجٹ میں اقلیتی طبقے اور اکثریتی طبقے دونوں کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے اس خدشہ کا بھی اظہار کیا کہ بجٹ کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو سکتا ہے جبکہ ۔ انتخابات کے سبب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے عام لوگوں کو اچھے دنوں کا جو خواب دیکھلائے تھے اس کے لئے مزید 25 برسوں تک انتظار کرنا پڑے گا.

یہ بھی پڑھیں:

ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے 60 لاکھ روزگار کی بات کہی ہے. اتنی ساری نوکریاں کہاں سے آئیں گی. لاک ڈاؤن کے سبب معیشت تباہ ہو چکی ہے۔ بے روزگاری عروج پر ہے اس درمیان 60 لاکھ نوکری دینے کی بات کیسے کہی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.