ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا امیدوار کی نامزدگی مسترد

ریاستی الیکشن کمیشن نے ترنمول کا نگریس کے راجیہ سبھا امیدوار دنیش بجاج کی نامزدگی رد کردی ہے ۔اس سے سی پی ایم اور کانگریس کے امیدوار بکاش رنجن بھٹاچاریہ کی جیت کا امکان روشن ہو گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے راجہ سبھا امیدوار کی نامزدگی رد

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 7:26 PM IST

مغربی بنگال الیکشن کمیشن نے راجیہ سبھا کے لئے ریاست سے پانچویں مقام کے لئے ترنمول کانگریس کے امیدوار دنیش بجاج کی نامزدگی رد کرنے کااعلان کیا ہے ۔

ترنمول کانگریس کے راجہ سبھا امیدوار کی نامزدگی رد

ذرائع کے مطابق راجیہ سبھا کے لئے ترنمول کانگریس کے امیدوار دنیش بجاج نے پرچہ داخلے کے دوران وکلات کی ڈگری پربیرسٹرکاستخط نہیں ہونے کی وجہ سے ان کی نامزدگی رد کیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے امیدوار دنیش بجاج کی نامزدگی رد ہونے کے بعد کانگریس اور سی پی ایم اتحاد کے امیدواربکاش رنجن بھٹاچاریہ کی جیت کا امکان روشن ہو گیا ہے۔

کانگریس اور سی پی ایم نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے سابق مئیر بکاش رنجن بھٹاچاریہ کو ریاست سےراجیہ سبھاکے پانچویں امیدوار کے طور پر میدان میں اتارا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.