ETV Bharat / state

Agnipath Scheme protests: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جاری احتجاج کے سبب بیشتر ٹرینیں معطل - Protest against Agneepath scheme

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جاری احتجاج کے پیش نظر ہوڑہ، سیالدہ ڈویژن کی بیشتر ٹرینیں آج معطل رہیں، اس کے علاوہ متعدد ٹرینوں کے اوقات میں تبدیلی بھی کی گئی ہے۔ Protests continue against Agneepath scheme, more than 350 trains cancelled

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جاری احتجاج کے سبب بیشتر ٹرینیں معطل

author img

By

Published : Jun 21, 2022, 10:37 PM IST

کولکاتا: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں بھی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ آج ہوڑہ، سیالدہ ڈویژن کی بیشتر ٹرینوں کو معطل کردیا گیا تھا، اس کے علاوہ متعدد ٹرینوں کے اوقات میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ Protests continue against Agneepath scheme, more than 350 trains cancelled

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ پورے ملک میں اگنی پتھ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز اگنی پتھ اسکیم کے تحت حکومت نے فوج میں بھرتی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے پورے ملک میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.