ETV Bharat / state

Protest Against Agnipath Scheme: بیرکپور میں اگنی پتھ منصوبے کے خلاف احتجاج

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور اسٹیشن پر نوجوانوں نے اگنی پتھ منصوبے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریل خدمات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جس سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا. اس معاملے میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ Protest Against Agnipath Scheme at Barrackpore in North 24 pgs

بیرکپور میں اگنی پتھ منصوبے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 1:57 PM IST

شمالی 24 پرگنہ: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی اگنی پتھ منصوبے کے خلاف احتجاج و مظاہرے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے. ریاست کے مختلف اضلاع میں اگنی پتھ منصوبے کے خلاف احتجاج کی اطلاع ہے. agneepath scheme protest. اسی درمیان شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور اسٹیشن پر نوجوانوں نے اگنی پتھ منصوبے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریل خدمات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جس سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ Protest Against Agnipath Scheme at Barrackpore in North 24 pgs

یرکپور میں اگنی پتھ منصوبے کے خلاف احتجاج

بیرکپور کنٹونمنٹ علاقے میں بیرکپور اسٹیشن پر آج صبح سے ہی اگنی پتھ کے منصوبے کے خلاف لوگ سڑکوں پر اتر آئے. جی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف اختجاج کرنے لگے. Agnipath protests in Bangal. گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مظاہرین بیرکپور اسٹیشن پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے لوکل ٹرین خدمات میں رخنہ ڈالی جس سے گھنٹوں تک آمدورفت پوری طرح سے متاثر رہی.

یہ بھی پڑھیں:

ریلوے پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی. لیکن خبر لکھے جانے کے تک لوکل ٹرین خدمات دوبارہ بحال نہیں ہو سکی تھی. اس معاملے میں متعدد افراد کو حراست لیا گیا ہے. واضح رہے کہ پورے ملک میں اگنی پتھ کے خلاف احتجاج و مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے. اگنی پتھ اسکیم حکومت ہند نے شروع کی ہے. اگنی پتھ اسکیم کے تحت حکومت نے فوج میں بھرتی کے لئے عمر سال 17 سے 21 سال مقرر کی تھی.پورے ملک میں احتجاج کے بعد حکومت نے عمر کی حد میں اضافہ کرتے ہوئے 21 سے 23 سال کر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.