ETV Bharat / state

Professor Sheikh Nazrul Islam نئی نسل ادب سے دور ہو چکی ہے

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 3:28 PM IST

بانکوڑہ ضلع کے رہنے والے پروفیسر شیخ نذرالاسلام نے کہا کہ موجودہ دور کی نئی نسل وہ چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہوادب سے دور ہو چکی ہے۔ ادب سے منسلک کتابیں ، ناول میں ان کی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے۔Professor Sheikh Nazrul Islam

نئی نسل ادب سے دور ہو چکی ہے
نئی نسل ادب سے دور ہو چکی ہے

بانکوڑہ:مغربی بنگال کے ریموٹ ضلع بانکوڑہ جو کبھی ماؤنوازوں کے گڑھ کے طور پر جانا جاتا تھا۔ااس کے ساتھ ساتھ ضلع غربت کی وجہ سے سرخیوں میں رہتا ہے۔علی گڑھ سے پی ایچ ڈی کرنے والے شیخ نذرالاسلام کا اسی ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔Inspiring Journey Professor Sheikh Nazrul Islam In Bankura

شیخ نذر اسلام ایک غریب گھرانے کے بچے ہیں۔ ان کے والد اور دادا نے ان کی پرورش بڑی محنت سے کی۔ اس کے انہیں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔دادا اور والد کی محنت رنگ لائی اور آج وہ لڑکا ایک مصنف، ناول نگار اور پروفیسر ہے۔

شیخ نذر اسلام مغربی بنگال میں ادب کی دنیا میں ایک ممتاز ادبی شخصیت ہیں۔ وہ ادبی حلقوں میں اپنی نظموں، کہانیوں اور مضامین کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ ان کا حال ہی میں شائع ہونے والا ناول کا نام 'فقیر ڈومر آکھیاں' ہے۔

پروفیسر شیخ نذرالاسلام نے کہا کہ موجودہ دور کی نئی نسل وہ چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہوادب سے دور ہو چکی ہے۔ ادب سے منسلک کتابیں ، ناول میں ان کی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Urdu Language & Literature اے ایم یو میں جدید لسانیات اردو ادب کے حوالے سے 'یک روزہ سمپوزیم'

انہوں نے کہا کہ جو لوگ ناول سمیت دوسری کتابیں پڑھتے ہیں ان میں نئی نسل کے لڑکے اور لڑکیوں کی تعداد بہت ہی کم ہے۔جو مستقبل کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ہمیں اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس سماج کو نہیں ادب کو بہت نقصان پہنچ سکتا ہے۔اس کے لئے ہمیں ہی آگے آ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔خاص طور پر مغربی بنگال کے لئے تو خطرے کی گھنٹی ہے۔وہ علی گڑھ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اترپردیش،دہلی،مدھیہ پردیش سمیت دوسری ریاستوں میں اب حالات اچھے ہیں جہاں نئی نسل کی ادب میں اچھی خاصی دلچسپی پائی جاتی ہے۔Inspiring Journey Professor Sheikh Nazrul Islam In Bankura

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.