ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک کی موت،متعدد زخمی

کولکاتا کے قریب ہاوڑہ ضلع کے دومجور تھانہ علاقے میں بھیانک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 19 افراد زخمی ہوگیے

سڑک حادثے میں ایک کی موت،متعدد زخمی
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 3:22 PM IST

مغربی بنگال میں ہاوڑہ ضلع کے دومجور میں ایک پرائیویٹ بس پر کھڑی ملک وین سے ٹکرانے سے بس کے کنڈکٹر کی موت ہوگئی اور 19مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے راج ولبھ ہاٹ سے ہاوڑہ جانے والی بس دومج پور میں ایک اسپیڈ بریکر سے ٹکراکر بے قابوہوگئی اور ایک ملک وین سے ٹکر کے بعد پلٹ گئی۔

سڑک حادثے میں ایک کی موت،متعدد زخمی

پولیس کاکہنا ہے کہ حادثے کے بعد گاڑیوں کی آمدرفت پوری طرح سے متاثر رہوگئی۔ زخمیوں کو مقامی ہستپال میں داخل کرایاگیا۔

حادثے میں بس کے کنڈکٹر کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی اور 19مسافر زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

شدید طورپر زخمی کچھ لوگوں کو ایس ایس کے ایم اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔حادثے کے بعد بس ڈرائیور فرار ہوگیا۔

مقامی باشندوں کاکہنا ہے کہ پرائیوٹ بس اور ملک وین کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی۔اس ٹکر کے بعد شور مچنے لگا۔مقامی باشندوں نے زخمیوں کوبس کے اندر سے نکالنے میں پولیس کی بڑی مدد کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.