ETV Bharat / state

تنخواہ کو لیکر پرائمری اساتذہ کا احتجاج جاری - مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا

ریاست کے پرائمری اساتذہ تنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ کر رہے ہیں اس سلسلے میں گزشتہ کل سے ان کا احتجاج جاری آج جنوبی کولکاتا کے باگھاجتن موڑ پر اساتذہ دھرنے پر بیٹھ گئے جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

تنخواہ کو لیکر پرائمری اساتذہ کا احتجاج جاری
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 7:45 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں پرایمئیری اساتذہ نے تنخواہ میں اضافہ کولے کراحتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ 6 گھنٹے سے پرائمری اساتذہ کا دھرنا جاری ہے۔ سڑک جام ہے لیکن پرائمری اساتذہ اپنے ضد پر قائم ہیں ۔

پرائمری اساتذہ اپنی تنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ پر ریلی کر رہے تھے جن کو پولس نے باغبانی جتن موڑ پر روک دیا ۔اس کے وہ وہیں راستے پر بیٹھ گئے جس سے سڑک جام ہوگیا ۔

کئی گھنٹوں کے لئے جانب پور اور گڑیا کا رابطہ ٹوٹ گیا اور اسکول سے واپس آنے والے بچے اور دوسرے مسافر گھنٹوں ٹرافی میں پھنسے رہے اساتذہ کے احتجاج کہی وجہ سے جادب پور 8 بی بس اسٹینڈ اور 45 نمبر گڑیا روٹ کا راستہ بھی بند ہو گیا ۔اساتذہ کے دھرنے کی وجہ سے بسوں متبادل راستوں سے لے جایا جا رہا ہے ۔

واضح ہو کہ بدھ کے روز پرائمری اساتذہ کی جانب سے تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ پر احتجاجی ریلی نکالی گئی اور وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کے گھر کی طرف روانہ ہوئے لیکن ریلی کو پولس باگھا جتن موڑ پر ہی روک دیا گیا جس کے بعد احتجاج کرنے والے اساتذہ وہیں راستے پر بیٹھ گئے اور وہیں احتجاج کرنے لگے ۔

دوسری جانب اس سلسلے میں وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کے ساتھ میٹنگ کے بعد بھی معاملے کا حل نہ نکلنے پر اساتذہ احتجاج کرنا ضروری سمجھ رہے ہیں دوسری جانب اساتذہ کے اس تحریک کو دوسرے اساتذہ کی تنظیموں نےحمایت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

Intro:ریاست کے پرائمری اساتذہ تنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ کر رہے ہیں اس سلسلے میں گزشتہ کل سے ان کا احتجاج جاری آج جنوبی کولکاتا کے باگھاجتن موڑ پر اساتذہ دھرنے پر بیٹھ گئے جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

Body:گزشتہ 6 گھنٹے سے پرائمری اساتذہ کا دھرنا جاری ہے اور سڑک جام ہے لیکن پرائمری اساتذہ اپنے ضد پر قائم ہیں پرائمری اساتذہ اپنی تنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ پر ریلی کر رہے تھے جن کو پولس نے باغبانی جتن موڑ پر روک دیا جس کے وہ وہیں راستے پر بیٹھ گئے جس سے سڑک جام ہوگیا اور کئی گھنٹوں کے لئے جانب پور اور گڑیا کا رابطہ ٹوٹ گیا اور اسکول سے واپس آنے والے بچے اور دوسرے مسافر گھنٹوں ٹرافی میں پھنسے رہے اساتذہ کے احتجاج کہی وجہ سے جادب پور 8 بی بس اسٹینڈ اور 45 نمبر گڑیا روٹ کا راستہ بھی بند ہو گیا ۔اساتذہ کے دھرنے کی وجہ سے بسوں متبادل راستوں سے لے جایا جا رہا ہے ۔واضح ہو کہ بدھ کے روز پرائمری اساتذہ کی جانب سے تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ پر احتجاجی ریلی نکالی گئی اور وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کے گھر کی طرف روانہ ہوئے لیکن ریلی کو پولس باگھا جتن موڑ پر ہی روک دیا گیا جس کے بعد احتجاج کرنے والے اساتذہ وہیں راستے پر بیٹھ گئے اور وہیں احتجاج کرنے لگے دوسری جانب اس سلسلے میں وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کے ساتھ میٹنگ کے بعد بھی معاملے کا حل نہ نکلنے پر اساتذہ احتجاج کرنا ضروری سمجھ رہے ہیں دوسری جانب اساتذہ کے اس تحریک کو دوسرے اساتذہ کی تنظیموں نےحمایت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.