ETV Bharat / state

ضمنی انتخاب تینوں جماعتوں کے لئے وقار کا سوال

ریاست کے تین اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات حکمراں جماعت سمیت حریف جماعتیں بھارتیہ جنتا پارٹی، کانگریس  کے لیے ناک کی لڑائی بن گئی ہےْ

ضمنی انتخاب تینوں جماعتوں کے لئے وقار کا سوال
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 2:51 PM IST

مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں كھڑگپور، كريم پور اور كليا گنج میں 25 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں حکمرا ں جماعت ،بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں نے کمر کس لی ہے اور یہ ان کے لئے وقار کا سوال بن گئے ہیں۔

تینوں سیاسی پارٹیوں نے ضمنی انتخابات کے لیے مضبوط اور مقبول عام امیدواروں کو میدان میں اتاری ہیں۔

بی جے پی کی جانب سے کھڑگپور سے پریم طند جھا ، کریم پور سے پرکاس مجمداراور کالیاگنج سے چندرسرکار کو انتخابی میدان میں اتارا ہے ۔

کانگریس اور بائیں محاذ کی جماعتوں نے مشترکہ طور پر امیدوار کا اعلان کیا ہے اور ترنمول نے بھی اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔

ترنمول امیدواروں میں كھڑگ پور کارپوریشن کے چیرمین پردیپ سرکار كھڑگپورسے، بملیندو سنگھ رائے اور تپن دیب سنگھ كريم پور اور كاليا گنج اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات لڑیں گے۔

بائیں محاذ کی جماعتوں نے كريم پور میں اپنا امیدوار انتخابی میدان میں اتارا ہے اور كھڑگپور اور كلياگنج سیٹیں کانگریس کے لئے چھوڑ دی ہیں۔

ضلع ندیا میں كريم پور سیٹ پر بائیں جماعتوں نے گولام ربی کو میدان میں اتارا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.