ETV Bharat / state

Draupadi Murmu Meets Bengal BJP Leaders: دروپدی مرمو کی بنگال بی جے پی رہنماؤں سے ملاقات

author img

By

Published : Jul 13, 2022, 9:07 AM IST

Updated : Jul 13, 2022, 11:25 AM IST

این ڈی اے کی صدر جمہوریہ عہدے کی امیدوار دروپدی مرمو NDA Presidential Candidate Draupadi Murmu نے کولکاتا میں مغربی بنگال بی جے پی رہنماؤں سے ملاقات کی اور سوامی ویویکا نند کے آبائی مکان کا دورہ کیا۔ سوامی ویویکا نند کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد بی جے پی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ بھی کی جہاں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی موجود تھے۔ میٹنگ کے بعد دروپدی مرمو نے جئے بھارت اور جئے بنگلہ کا نعرہ بھی لگایا۔ Draupadi Murmu Meets Bengal BJP Leaders

president candidate draupadi murmu met bjp leaders in kolkata
http://10.10.50.70:6060/reg-lowres/12-July-2022/wb-kol-01-presidentcandidatedraupadimurmumetbjpleadersinbengal-rtu-7204837_12072022224102_1207f_1657645862_759.mp4

کولکاتا: صدر جمہوریہ کے لیے این ڈی اے امیدوار دروپدی مرمو NDA Presidential Candidate Draupadi Murmu کولکاتا کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے بی جے پی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی Draupadi Murmu Meets Bengal BJP Leaders، انہوں نے صدارتی انتخابات کے حوالے سے بی جے پی رہنماؤں کی میٹنگ میں شرکت کی جس میں بی جے پی کے بنگال کے تمام ایم پی اور ایم ایل اے موجود تھے۔ دروپدی مرمو نے بنگال کے دوسری سیاسی جماعتوں کے ایم پی اور ایم ایل اے سے بھی صدر جمہوریہ کے انتخاب میں ان کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔ میٹنگ میں ان کے ساتھ مغربی بنگال اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری بھی موجود رہے۔ صبح پہلے وہ سوامی ویویکا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کے آبائی مکان گئیں'۔

ویڈیو

بنگال بی جے پی رہنماؤں کی میٹنگ میں بی جے پی کے 65 ایم ایل اے اور 14 ایم پی موجود تھے، لیکن اس میٹنگ میں بیرکپور کے بی جے پی ایم پی ارجن سنگھ کے بیٹے پون سنگھ جو بھاٹ پاڑہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ہیں غیر حاضر رہے۔ بی جے پی ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں پون سنگھ کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔'

میٹنگ کے بعد این ڈی اے کی صدر جمہوریہ کی امیدوار دروپدی مرمو نے امید ظاہر کی کہ ریاست کے صرف بی جے پی کے رکن اسمبلی نہیں بلکہ تمام 294 رکن اسمبلی صدر جمہوریہ کے انتخاب میں ان کی حمایت کریں گے۔ دروپدی مرمو کے ساتھ اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری اور رکن اسمبلی اگنی مترا پال بھی موجود رہیں۔ واضح رہے کہ رواں ماہ 18 جولائی کو صدر جمہوریہ کا انتخاب ہونے والا ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jul 13, 2022, 11:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.