ETV Bharat / state

Political Conflicts: جمہوریت میں سیاسی تصادم کی کوئی جگہ نہیں ہے: گورنرجگدیپ دھنکر - Two newly elected councilors killed in West Bengal

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر Governor of West Bengal Jagdeep Dhankhar نے کہا کہ 'جمہوریت میں سیاسی تصادم کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، منتخب حکومت میں ایسا ہوتا ہے تو حکمراں جماعت کے لئے تشویش کا باعث ہے۔Political Conflicts

جمہوریت میں سیاسی تصادم کی کوئی جگہ نہیں ہے:گورنر جگدیپ دھنکر

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 7:57 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر Governor of West Bengal Jagdeep Dhankhar نے کہا کہ جمہوریت میں سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، منتخب حکومت میں ایسا ہوتا ہے تو حکمراں جماعت کے لیے یہ تشویش کا باعث ہے۔

جمہوریت میں سیاسی تصادم کی کوئی جگہ نہیں ہے:گورنر جگدیپ دھنکر
جمہوریت میں سیاسی تصادم کی کوئی جگہ نہیں ہے:گورنر جگدیپ دھنکر
مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے گزشتہ روز دو نومنتخب کونسلرز کے مبینہ قتل کے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ 'پرولیا کے جھالدہ میونسپلٹی اور شمالی 24 پرگنہ کے پانی ہٹی میونسپلٹی کے نومنتخب کونسلرز کا مبینہ طور پر جس طرح سے قتل کیا گیا اس پر ہمیں بے حد افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں انتخابات سے پہلے اور بعد میں جس طرح سے سیاسی جماعت کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ ریاست میں لاء ایند آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔مزید پڑھیں:

گورنر کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں سیاسی تصادم کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، تو پھر مغربی بنگال میں ایسا کیوں ہوتا ہے اور حکومت اسے نہ روکنے کی کوشش کررہی ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی معقول جواب دے رہی ہے، ایسا کب تک چلے گا۔

گورنر جگدیپ دھنکر کے مطابق ریاستی حکومت اور پولیس کو اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس سے سیاسی تصادم پر قابو پایا جاسکے۔ مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ 'جب سے آرٹیکل 370 کشمیر سے ہٹایا گیا ہے، تب سے وہاں کے حالات میں تیزی سے بہتری آئی ہے اور بہتری کی گنجائش ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.