مغربی بنگال میں کھانسی کی سیرپ فینسی ڈیل سے بھرے ٹرک کو کولکاتا پولس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے ضبط کیا۔ خفیہ ذرائع سے ملی جانکاری کے تحت یہ کارروائی کی گئی تھی۔ اس ٹرک کو مغربی پورٹ تھانہ کے ہائیڈ روڈ سے ضبط کیا گیا۔ اس سلسلے میں اتر پردیش کے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولس کے مطابق ان تمام سیرپ کو بنگلہ دیش اسمگل کرنے کے لئے کولکاتا لایا گیا تھا۔ بنگلہ دیش میں فینسی ڈیل سیرپ کی بہت مانگ ہے جس کو نوجوان نشے کے طور استعمال کرتے ہیں۔ گزشتہ ماہ سیکورٹی فورسز نے بنگلہ دیش ہند سرحد سے بڑے پیمانے پر فینسی ڈیل ضبط کیا تھا ۔خفیہ ایجنسی کے مطابق اس معاملے پورے ملک میں لوگ سرگرم ہیں. ٹرک سے 47 بکس فینسی ڈیل برآمد کئے گئے ہیں۔
فینسی ڈیل سیرپ سے بھرا ٹرک کولکاتا میں ضبط - کولکاتا پولس
فینسی ڈیل سیرپ سے لدی ٹرک کولکاتا میں اسپیشل ٹاسک فورس نے ضبط کیا ٹرک سے 20لاکھ نارکوٹک کھانسی کی سیرپ برآمد کی گئی ہے ٹرک ڈرائیور دیپ سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولس کو شک ہے کہ فینسی ڈیل سیرپ بنگلہ دیش اسمگل کرنے کے مقصد سے کولکاتا لایا گیا تھا دیپ سنگھ سے پوچھ تاچھ کرکے معلوم کیا جا رہا ہے کہ کسے یہ مال پہنچانے والا تھا.
مغربی بنگال میں کھانسی کی سیرپ فینسی ڈیل سے بھرے ٹرک کو کولکاتا پولس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے ضبط کیا۔ خفیہ ذرائع سے ملی جانکاری کے تحت یہ کارروائی کی گئی تھی۔ اس ٹرک کو مغربی پورٹ تھانہ کے ہائیڈ روڈ سے ضبط کیا گیا۔ اس سلسلے میں اتر پردیش کے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولس کے مطابق ان تمام سیرپ کو بنگلہ دیش اسمگل کرنے کے لئے کولکاتا لایا گیا تھا۔ بنگلہ دیش میں فینسی ڈیل سیرپ کی بہت مانگ ہے جس کو نوجوان نشے کے طور استعمال کرتے ہیں۔ گزشتہ ماہ سیکورٹی فورسز نے بنگلہ دیش ہند سرحد سے بڑے پیمانے پر فینسی ڈیل ضبط کیا تھا ۔خفیہ ایجنسی کے مطابق اس معاملے پورے ملک میں لوگ سرگرم ہیں. ٹرک سے 47 بکس فینسی ڈیل برآمد کئے گئے ہیں۔
Body:کھانسی کی سیرپ فینسی ڈیل سے بھرے ٹرک کو کولکاتا پولس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے ضبط کیا خفیہ ذرائع سے ملی جانکاری کے تحت یہ کارروائی کی گئی تھی اس ٹرک کو مغربی پورٹ تھانہ کے ہائیڈ روڈ سے ضبط کیا گیا اس سلسلے میں اتر پردیش کے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے پولس کے مطابق ان تمام سیرپ کو بنگلہ دیش اسمگل کرنے کے لئے کولکاتا لایا گیا تھا بنگلہ دیش میں فینسی ڈیل سیرپ کی بہت مانگ ہے جس کو نوجوان نشے کے طور استعمال کرتے ہیں گزشتہ ماہ سیکورٹی فورسز نے بنگلہ دیش ہند سرحد سے بڑے پیمانے پر فینسی ڈیل ضبط کیا تھا خفیہ ایجنسی کے مطابق اس معاملے پورے ملک میں لوگ سرگرم ہیں. ٹرک سے 47 بکس فینسی ڈیل برآمد کئے گئے ہیں.
Conclusion: