ETV Bharat / state

Kolkata App Fraud Case عامرخان کے کرپٹو کرنسی والیٹ سے 14.53 کروڑ روپے برآمد - آن لائن گیمنگ آپس

کولکاتا پولیس نے خصوصی تلاشی مہم کے دوران آن لائن گیمینگ کے ذریعہ کروڑ روپے کے بدعنوانی کے معاملے میں گرفتارعامر خان کے کرپٹو والیٹ سے 14.53 کروڑ روپے برآمد کیا۔ کولکاتا پولیس کا کہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ Kolkata Online App fraud

عامرخان کے کرپٹو کرنسی والیٹ سے  14.53 کروڑ روپے برآمد

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 8:12 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی کولکاتا پولیس نے آن لائن گیمینگ آپس کے ذریعہ کروڑ روپے کے بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار عامر خان کے کرپٹو کرنسی کے ذریعہ روپے کی لین دین کا انکشاف کیاہے۔ کولکاتا پولیس نے گرفتار عامر خان کے کرپٹو والیٹ سے 14.53 کروڑ روپے برآمد کیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ آنے والے دنوں میں کرپٹو کرنسی معاملے میں مزید برآمدگی ہونے کی امید ہے۔پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔اس کے ساتھ کام کرنے والوں سے پوچھ کی جارہی ہے۔ Kolkata Police have seized Rs 14.53 crore from a cryptocurrency wallet of Amir Khan

انہوں نے مزید کہاکہ اس معاملے میں زیادہ کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔لیکن اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ تفتیش کی جاری ہے۔عامر خان کے آن لائن گیمنگ آپس کے ذریعہ منی لاونڈرنگ کے انکشاف کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جارہا ہے۔ غور طلب ہے کہ کولکاتا پولیس نے عامرخان کو اترپردیش کے غازی آبادی اسٹیشن سے گرفتار کرکے کولکاتا لائی ہے اور اس سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ بھی عامر خان کو اپنے تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛Amartya Sen Refused Banga Bibhushan: امرتیہ سین نے بنگا بیبھوشن ایوارڈ لینے سے انکار کردیا

واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر گارڈن میں ریچ میں واقع مکان میں چھاپہ ماری مہم چلائی ۔لیکن چھاپہ ماری کی کارروائی جوں جوں بڑتھی گئی توں توں پردےکے پیچھے کی کہانی سامنے آنے لگی۔پتہ چلا ہے کہ ناصر خان کے والد عامر خان آن لائن گیمننگ کے ذریعہ لوگوں کوٹھگنے کاکام کرتے تھے۔آن لائن گیمننگ کے خلاف متعدد لوگوں نے شکایت درج کرائی تھی۔اسی شکایت کی بنیاد پر چھاپہ ماری کارروائی کی گئی۔

گارڈن ریچ میں کروڑوں روپے کی برآمدگی پر کانگریس کے رہنما ادھیررنجن چودھری، سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم ،سی پی آئی ایم کے رہنما سجن چکرورتی اوربی جے پی کے ریاستی صدر سوکنتا مجمدار نے مغربی بنگال کی حکومت پر جم کرتنقید کی۔ Kolkata Police have seized Rs 14.53 crore from a cryptocurrency wallet of Amir Khan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.