ETV Bharat / state

پولیس اور ایس ایس سی امیدواروں کے درمیان جھڑپ

سالٹ لیک کے کروناموے میں واقع محکمہ روزگار دفتر کے سامنے احتجاج کررہے ایس ایس سی کے امیدواروں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس میں متعدد افراد زخمی ہو گیے۔

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 8:04 PM IST

پولیس اور ایس ایس سی امیدواروں کے درمیان جھڑپ

موصولہ اطلاع کے مطابق ایس ایس سی کے امیدوار محکمہ دفتر کے سامنے احتجاج کر تے ہوئے ملازمت کا مطالبہ ر ہے تھے۔ احتجاج کے دوران چند افراد دفتر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی ۔

پولیس نے مطاہرین کو روکنے کی کوشش کی ۔ اس دوران پولیس اور ایس ایس سی کے درمیان ہاتھا پائی۔ اس درمیان متعدد افراد زخمی ہو گیے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ایس ایس سی کے امیدوار احتجاج کے دوران دفتر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی۔ اس دوران آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا گیا۔

پولیس نے مزیدبتایاکہ چند افراد زخمی ہو گیے ۔ انہیں نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس کیس میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیاہے۔

ایس ایس سی کے امیدواروں کاکہنا ہے کہ احتجاج پر امن طریقے سے کیا جارہاتھا۔ لیکن پولیس اہلکاروں نے اچانک لاٹھی چارج کردیا جس سے مگدڑ مچ گئی۔

پولیس کے مطابق ایس ایس سی کے امیدواروں کے احتجاج کے سبب گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوئی تھی۔ مظاہرین کو سڑک سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی تھی ۔اس پر ہنگامہ برپاہوگیا۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ہمارا مطالبہ جائز ہے۔ حکومت جب تک ہمارے مطالبے نہیں مانتی ہے اس وقت ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.