ETV Bharat / state

Barrackpore MP Arjun Singh: اقلیت کے ساتھ تمام مذاہب کے لوگ امن اور خوشحال زندگی کے خواہاں، ارجن سنگھ

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے کہا کہ یہاں تمام مذاہب کے لوگوں کو ترقی کرنے کے مواقع، حفاظتی انتظامات اور پرامن ماحول میں زندگی گزارنے کے موقع ملنا چاہئے،حکومت کی جانب سے ہر ممکن مہیا کرانے کی کوشش کی جاتی یے۔ West Bengal BJP Vice-President Arjun Singh Joins TMC

ارجن سنگھ
ارجن سنگھ
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 11:31 AM IST

Updated : Jun 7, 2022, 9:56 AM IST

شمالی 24 پرگنہ: ریاست مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے گزشتہ ماہ 19 مئی کو بی جے پی کو چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہونے کا اعلان کیا. 30 مئی کو ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی کی قیادت میں عوامی جلسے کے دوران ارجن سنگھ کا استقبال کرکے دوبارہ ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔ West Bengal BJP Vice-President Arjun Singh Joins TMC

ارجن سنگھ

ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں جوٹ صنعت اور اقلیتی طبقہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے کہا کہ بیرکپور پارلیمانی حلقے میں واقع جوٹ صنعت نہ صرف مغربی بنگال بلکہ برصغیر میں اہم مقام رکھتا ہے،اس کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے. اس کی ضرورت اور اہمیت کو سمجھے بغیر اس کی ترقی ممکن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے جوٹ صنعت اور مزدوروں کے بہتر مستقبل کے لئے جو لڑائی شروع کی اور اسے انجام تک پہنچا کر ہی دم لوں گا،اس لڑائی میں کامیابی کی خوشبو آنے لگی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم رہائش گاہ منصوبوں کے تحت جوٹ ملوں کے مزدوروں کے مکان بنا کر دینے کی ضرورت ہے،اس سے مزدوروں کو اپنا مستقل مکان مل سکتا ہے. اس کے لئے کمپنیوں اور ریاستی حکومت کو خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے یہ سب وزیراعظم رہائش گاہ منصوبے ملتا ہے۔

رکن پارلیمان نے کہا کہ مرکزی حکومت اگر جوٹ مل صنعت کو اس کی بقیہ رقم 17000 کروڑ روپے واپس کر دیتی تو کسی بھی مزدور کا پی ایف اور گریجویٹی باقی نہیں رہتا، انہوں نے کہا کہ اپیل ہے کہ جوٹ ملوں کو لیبر کے زمرے میں رکھنے کے بجائے انڈسٹریل میں تبدیل کر دے تاکہ اس کی ترقی ہو سکے،اس کے بعد اس کی ترقی ممکن نہیں ہے، ان کا کہنا ہے کہ اقلیتی طبقے اور اکثریت سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا سوال نہیں ہے. یہاں تمام مذاہب کے لوگوں کو ترقی کرنے کے مواقع، حفاظتی انتظامات اور پرامن ماحول میں زندگی گزارنے کے موقع ملنا چاہئے،حکومت کی جانب سے ہر ممکن مہیا کرانے کی کوشش کی جاتی یے۔

ان کا کہنا ہے کہ اقلیتی طبقے اور اکثریت سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا سوال نہیں ہے. یہاں تمام مذاہب کے لوگوں کو ترقی کرنے کے مواقع، حفاظتی انتظامات اور پرامن ماحول میں زندگی گزارنے کے موقع ملنا چاہئے،حکومت کی جانب سے ہر ممکن مہیا کرانے کی کوشش کی جاتی یے،رکن پارلیمان کے مطابق جوٹ انڈسٹریل خطہ یعنی بیرکپور پارلیمانی حلقے میں ملازمت کی کوئی کمی نہیں ہے،جوٹ ملوں کو مزدوروں کی تلاش ہے،یہاں چالیس فیصد ملازمت ہے، آپ آئیے اور نوکری لے جائیے.

ترنمول کانگریس کے بے باک رہنما ارجن سنگھ نے کہا کہ شمالی 24 پرگنہ ضلع میں جن لڑکیوں نے مدھیامک امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے. ان کے بارے میں زیادہ معلومات حاصل نہیں ہے،اگر ان بچیوں کے والدین ان سے رابطہ کرتے ہیں تو کسی بھی اسکول میں داخلے کی راہ ہموار کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کی مدد کرنا ہی انسانیت کا پہلا اصول ہے۔ اوپر والے کی کرم سے ہمارے جو لوگ آتے ہیں وہ چاہیے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں وہ خالی ہاتھوں واپس نہیں جاتے ہیں۔

Last Updated : Jun 7, 2022, 9:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.