ETV Bharat / state

Goutam Sakrkar Shared His Memory About Pele جب پیلے نے گوتم سرکار کو گلے سے لگایا

بھارت کے سابق فٹبالر گوتم سرکار نے دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے کی موت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہاکہ انہیں وہ دن آج بھی یاد ہے جب کولکاتا کے دورے پر آئے عظیم فٹبالر نے انہیں گلے سے لگایا تھا۔ Ex Footballer Goutam Sarkar

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 3:03 PM IST

جب پیلے نے گوتم سرکار کو گلے سے لگایا
جب پیلے نے گوتم سرکار کو گلے سے لگایا

کولکاتا: فٹ بال کے بادشاہ پیلے طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 82 سالہ عظیم شخص پیلے کا سٹی آف جوئے کولکاتا سے گہرا تعلق ہے۔ کنگ پیلے نے دو مرتبہ کولکاتا کا دورہ کیا۔Pele Hugged ME At Dinner Reminiscences Of Goutam Sarkar

اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں موہن بگان کے خلاف اپنی کاسموس کی نمائندگی کی اور دورے کے دوسرے مرحلے میں اس شہر میں دو بار آیا۔ پہلی بار موہن باغان کلب کے خلاف کاسموس کلب کے لئے نمائشی میچ کھیلنے کے لیے۔ دوسری بار خیر سگالی سفیر بن کر آئے ۔

بھارت کے سابق فٹبالر گوتم سرکار نے کہاکہ آدھی رات کو فٹبال دنیا کے عظیم فٹبالر پیلے کی موت کی اطلاع ملی۔ان کی موت کی خبر سن کر صدمہ پہنچا۔

انہوں نے کہاکہ طویل عرصے سے بیمار تھے،کچھ دنوں سے ان کی حالت نازک تھی۔ان کی موت کی خبر فٹ بال کے لئے افسوسناک ہے۔ انہوں نے بہترین سفیر کھو دیا۔ پینتالیس سال پہلے پیلے کے ساتھ ایک بار کھیلنے کا موقع ملا۔اس وقت ہم نے دیکھا کہ پیلے کامیاب فٹبالر کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی تھے ۔ تاہم میں نے اس دن دیکھا کہ لوگ کتنے بڑے ہوتے ہیں، عام لوگوں کو گلے لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سابق فٹبالر کا کہنا ہے کہ ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ کے بعد گرینڈ ہوٹل میں پیلے کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملا۔پیلے نے صرف بات چیت کی بلکہ ہمیں اپنے گلے سے بھی لگایا۔

گوتم سرکار نے کہاکہ پیلے نے انہیں دیکھ کر کہاکہ جرسی نمبر 14 نے انہیں کھیلنے نہیں دیا۔یہ کہتے ہوئے پیلے نے مجھے گلے سے لگایا۔اب بھی ان دنوں کو یاد کرکے فخر محسوس کرتا ہوں۔لیکن آج دنیائے فٹبال کا بادشاہ اس دنیا سے چلا گیا۔بھارتی فٹبال کی جانب سے انہیں تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات کو اپنے دلوں میں محفوظ رکھنے کی کوشش کروں گا۔

واضھ رہے کہ برازیل کے سابق عظیم فٹ بال کھلاڑی اور تین بار کے ورلڈ کپ چیمپئن پیلے کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 82 برس تھی۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق فٹبال کے بادشاہ پیلے بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا تھے اور ساؤ پالو کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔

صدی کے ایتھلیٹ پیلے کو 29 نومبر کو ساؤ پالو کے البرٹ آئن اسٹائن اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔کووڈ-19 کی علامت کے بعد، انہیں سانس کے انفیکشن کی وجہ سے بڑی آنت کے کینسر کے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ فٹ بال کے بادشاہ نے جمعرات کی سہ پہراسپتال میں آخری سانس لی۔
اسپتال کی رپورٹ میں کہا گیا ہے،

یہ بھی پڑھیں:Footballer Pele Passes Away برازیل کے اسٹار فٹبالر پیلے کا انتقال

ہسپتال کو اس بات کی تصدیق کرنے پر افسوس ہے کہ ایڈسن ارانتیس ڈو نیسی منٹو پیلے کا آج 29 دسمبر کو دوپہر 3:27 پر جسم کے کئی اعضاء نے کام کرنا بند کردیا تھا جس کی وجہ سے ان کا انتقال ہو گیا۔ وہ بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا تھے۔
اسرائیلی البرٹ آئن سٹائن ہسپتال نے پیل کے اہل خانہ سے ہمدردی ظاہر کی ہے اور فٹ بال کے بادشاہ پیل کی موت سے ان کے مداح بہت مایوس اور غمزدہ ہیں۔Pele Hugged ME At Dinner Reminiscences Of Goutam Sarkar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.