ETV Bharat / state

بنگلہ میں تقریر کرنے پر وزیراعظم مودی پر طنز

وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگال میں ایک پوجا پنڈال کا ورچول افتتاح کیا اور بنگلہ زبان میں تقریر بھی کی جس پر ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ سے اتنی محبت ہے تو بنگلہ زبان کے ساتھ نا انصافی کیوں۔

بنگال
بنگال
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 10:38 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی بنگال میں درگا پوجا کے دوران پوجا پنڈال کا افتتاح کے دوران بنگلہ زبان میں تقریر شروع کی تھی اس پر طنز کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری پارتھو چٹرجی نے کہا کہ وزیر اعظم بنگلہ زبان سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رٹی رٹائی ہوئے جملے بول کر بنگال کے لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اگر ان کو بنگلہ زبان سے اتنی محبت ہے تو نئے تعلیمی پالیسی میں بنگلہ زبان کو کلاسیکی زبانوں کے زمرے میں کیوں نہیں رکھا گیا۔ بنگلہ زبان کے ساتھ اس طرح کی نا انصافی کیوں کرتے ہیں'۔

وزیراعظم مودی پر طنز

انہوں نے کہا 'مودی نے اپنی تقریر میں انہوں نے خود اقرار کیا کہ بنگلہ زبان میں ثقافت، تہزیب تمدن رواداری کا پہلو بہت ایاں ہیں۔ لیکن بنگلہ زبان کو کلاسیکی زبانوں کے زمرے سے باہر کر دیتے ہیں۔ ہماری رہنما ممتا بنرجی نے اس فیصلے کے خلاف احتجاج بھی کیا'۔

یہ بھی پڑھیے
کے بی سی میں لاکھوں کا انعام جیتنے والی مدرسہ کی ٹیچر فرحت ناز سے خاص ملاقات

انہوں نے کہا ان کو سمجھایا گیا ہے کہ بنگال کے لوگوں کو بنگلہ زبان سے کتنی محبت ہے۔الیکشن کے مد نظر اس طرح کے لائحہ عمل پر کام کر رہی ہے بی جے پی۔ بنگال کے لوگوں کو معلوم ہے کہ بنگلہ زبان کیا ہے۔ ہم نے اور بنگال کے عوام نے ایک ساتھ بنگلہ زبان کو کلاسیکی زبانوں کے زمرے میں شامل نہ کرنے پر احتجاج کیا۔ اس سلسلے میں ابھی مودی جی نے کچھ نہیں کیا بنگال کے عوام سب یاد رکھیں گے۔ بنگلہ کے ساتھ اس نا انصافی کو ہم نہیں بھولیں گے۔ملک کی آزادی میں بنگلہ زبان کے رول رہا وہ نہیں چاہتے ہیں کہ لوگوں کو معلوم ہو اسی لئے بنگلہ زبان کو کلاسیکی زبانوں کے زمرے میں نہیں رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.