ETV Bharat / state

'بنگال میں اویسی کی آمد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا' - اردو نیوز بنگال

مغربی بنگال امام ایسوسی ایشن کے سربراہ ، محمد یحییٰ نے منگل کےروز کہا کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی کوئی "گاڈ فادر" نہیں ہےاور لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر ووٹ نہیں ڈالنا چاہئے۔

'بنگال میں اویسی کی آمد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا'

author img

By

Published : Jan 13, 2021, 6:38 AM IST

یحییٰ نے کہا، اویسی کوئی گاڈ فادر نہیں ہے،بنگال میں انتخابات مذہب کی بنیاد پر نہیں لڑے جاتے۔ اویسی کے ظہور سے بنگال میں کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ یہاں کے لوگ ترقی پر یقین رکھتے ہیں۔

یحییٰ نے ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل مبینہ طور پر مذہبی کارڈ کھیلنے کا الزام لگاکر اویسی کو نشانہ بنایا۔

یحییٰ نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اے آئی ایم آئی ایم مذہبی پولرائزیشن میں ملوث ہے۔

بی جے پی بنگال کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ، اسی طرح اے آئی ایم آئی ایم کی بھی یہی کوشش ہے۔ انتخابات ہر ایک کے لئے ہے۔ صرف منتخبہ علاقوں جیسے ہندو اکثریتی علاقوں یا مسلم اکثریتی علاقوں کے لئے الیکشن محدود نہیں ہے۔ اویسی کی پارٹی خاص طور پر میناریٹیز ے اکثریتی علاقوں میں کیوں انتخاب لڑنا چاہتی ہے؟۔ انھوں نے مذکورہ پارٹیز سے کہا کہ وہ براہ کرم مذہب کی بنیاد پر ووٹ نہ مانگیں۔

اے ایم آئی ایم نے گزشتہ برس بہار کے اسمبلی انتخابات میں بہتر مظاہرہ کیا تھا اور پانچ نشستیں حاصل کی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.