ETV Bharat / state

Oath Taking Ceremony: ٹیٹا گڑھ میونسپلٹی کے پانچ مسلم سمیت 23 کاونسلرز کی حلف برداری تقریب

شمالی 24 پرگنہ کے ٹیٹاگڑھ میونسپلٹی Titagarh Municipality کے پانچ مسلم سمیت 23 نومنتخب کاونسلرز نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ بیرکپور سب ڈویژن کے مزید چھ میونسپلٹی میں بھی حلف برداری کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Oath Taking Ceremony

ٹیٹا گڑھ میونسپلٹی کے پانچ مسلم سمیت 23 کاونسلرز کی حلف برداری

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 7:21 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے ٹیٹاگڑھ میونسپلٹی کے پانچ مسلم سمیت 23 نومنتخب کاؤنسلرز نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔Oath Taking Ceremony

ٹیٹا گڑھ میونسپلٹی کے پانچ مسلم سمیت 23 کاونسلرز کی حلف برداری

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سب ڈویژن کے مزید چھ میونسپلٹی میں بھی حلف برداری کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

حلف برداری کی تقریب میں بیرکپور سے رکن چکرورتی، جگتدل سے رکن اسمبلی سومناتھ شوم اور بیج پور سے شوبودھ ادھیکاری سمیت کئی معزز شخصیات موجود تھیں۔

کملیش پرساد شاؤ ٹیٹاگڑھ میونسپلٹی کے نئے چیئرمین کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ جبکہ محمد جلیل کو نائب چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

اس موقع پر نومنتخب چئیرمین کملیکش شاؤ اور نائب چیئرمین محمد جلیل نے مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچانا ہی اہم مقصد ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیٹاگڑھ میونسپلٹی کو ماڈل میونسپلٹی بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے اس کے لیے عوام کا تعاون لازمی ہے۔ایک دوسرے کی مدد کے بغیر کوئی کام آسان نہیں ہے۔

اس کے علاوہ آج ہی پانی ہٹی میونسپلٹی، نارتھ بیرکپور، بیرکپور اور کھردہ میونسپلٹی کے نومنتخب کاونسلرز نے خلف لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.